Waten se Mohabbat karna Iman Ki Nisani Hai.
مسلم نوجوانو! وطن سے محبت اور فاداری کا اظہار کرنا ضروری ہے اور یہ ایمان کے منافی بھی نہیں ہے، مگر یاد رکھو کہ دین پر قائم رہنا اور اس سے محبت و وفاداری کا اظہار کرتے رہنا اس سے زیادہ ضروری ہے۔ لہذا آپ سچے مُحب وطن ضرور بنو مگر اس کے ساتھ ساتھ سچے مسلمان بھی بنے رہو۔
(افتخار عالم مدنی)
No comments:
Post a Comment