Sahaba kiram rz ko Bura bhala kahne wale jra Gaur Kare?
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنے والے نام نہاد مسلمانو! ذرا سنجیدگی سے غور کرو کہ:
جب صحابہ کرام کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت اور شاگردی کے لئے خود اللہ تعالی نے منتخب فرمایا ہے، تو پھر اللہ کا انتخاب غلط کیسے ہو سکتا ہے؟
اور جب صحابہ کرام کی تعلیم وتربیت خود رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے براہ راست فرمائی ہے، تو بھلا رسول کی محنت کا نتیجہ برا (Bura) کیسے نکل سکتا ہے؟
No comments:
Post a Comment