Surah Al Aafal Ramzan Aur Tafseer-Ul-Quran
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (10)
پارہ نمبر 10 کے منتخب نکات
سورۃ الانفالپارہ نمبر 10 کے منتخب نکات
1- مال غنیمت اور اس کی تقسیم کا طریقہ
وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ..... (41)
2- دشمن سے مقابلے کے وقت کے آداب
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا..... ( 47-45)
3- بدر کے ستر قیدیوں کی بابت اللہ کا حکم
مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ..... ( 69-67)
4- مہاجرین و انصار کی خصوصیات اور ان کی فضیلتیں
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ..... ( 75-72)
---------------------------------------
سورۃ التوبۃ
5- مشرک بیت اللہ کا حج نہیں کر سکتا اور اس تعلق سے دیگر احکام
بَرَاءَةٌ مِنَ اللّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدْتُمْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ..... ( 16-1)
6- مسجد کون تعمیر کرے گا اور اس کی فضیلت
مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَنْ يَعْمُرُوا مَسَاجِدَ اللّهِ..... ( 18-17)
7- دنیاوی چیزوں کی محبت کو اللہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت پر مقدم کرنے کی سزا اور انجام
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ..... ( 24-23)
8- یہودیوں و عیسائیوں نے اپنے علماء کو رب بنا لیا، کیسے؟
وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللّهِ وَقَالَتِ..... ( 33-30)
9- علماء سوء کا تذکرہ اور زکوٰۃ نہ دینے والوں کا انجام
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ..... ( 35-34)
10- حرمت والے چار مہینے اور اس تعلق سے کفار مکہ کا طریقہ
إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللّهِ يَوْمَ خَلَقَ..... ( 37-36)
11- اللہ کی مدد کا ایک نمونہ
إِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا..... ( 40)
12- مصارف زکوٰۃ
إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ..... ( 60)
13- اللہ و رسول کی تعلیمات کا مذاق اڑانے والوں کا انجام
يَحْذَرُ الْمُنَافِقُونَ أَنْ تُنَزَّلَ عَلَيْهِمْ سُورَةٌ تُنَبِّئُهُمْ بِمَا فِي قُلُوبِهِمْ قُلِ اسْتَهْزِئُوا..... ( 66-64)
14- منافقوں اور مومنوں کی صفات اور ان کا بدلہ
الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ..... ( 72-67)
15- مشرک میت کے لیے استغفار کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی ہے
اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ..... ( 80)
16- جنگ تبوک کی مختصر تفصیل
وَجَاءَ الْمُعَذِّرُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ لِيُؤْذَنَ لَهُمْ وَقَعَدَ الَّذِينَ..... ( 93-90)
-----------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی
13 مئی 2019ء/ 07 رمضان 1440ھ، دوشنبہ

No comments:
Post a Comment