Musalmano ki Maujooda Halaat Me unki nakami ki wajah kya hai?
مسلمانوں کے موجودہ زوال کا ایک اہم اور بنیادی سبب دین کے بعض احکام پر عمل کرنا اور بعض احکام کو نظر انداز کر دینا ہے۔
یہودیوں نے یہی غلطی کی تھی اور اسی وجہ سے وہ دنیا کے رہے نہ آخرت کے۔
ملاحظہ فرمائیں:
{أفتؤمنون ببعض الكتاب وتكفرون ببعض فما جزاء من يفعل ذلك منكم إلا خزي في الحياة الدنيا ويوم القيامة يردون إلى أشد العذاب وما الله بغافل عما تعملون} (سورة البقرة:85)
"کیا تم بعض احکام پر ایمان رکھتے ہو اور بعض کا انکار کرتے ہو؟ تم میں سے جو بھی ایسا کرے اس کی سزا اس کے سوا کیا ہو کہ دنیا میں رسوائی اور قیامت کے دن سخت عذاب کی مار، اور اللہ تمہارے اعمال سے بےخبر نہیں۔"
(افتخار عالم مدنی)
No comments:
Post a Comment