Kafiron Ke Fitne Se Kaise Bache?
قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کی ایک اہم دعا ذکر گئی ہے:
{ربنا لا تجعلنا فتنة للذين كفروا واغفر لنا ربنا إنك أنت العزيز الحكيم}
(سورة الممتحنة:5)
"اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کے فتنے میں نہ ڈال اور ہمیں معاف کر دے اے ہمارے رب! بےشک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔"
آج کل یہ دعا ہمیں بھی کثرت سے کرنی چاہئے کیونکہ کافروں کے ہاتھوں مسلمانوں کا استعمال ہونا اسی فتنے کی ایک کڑی ہے اور آج کل بہت سی مسلم شخصیات اور حکومتیں شعوری واختیاری یا لا شعوری وغیر اختیاری طور پر دشمنان اسلام کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہیں۔
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
(افتخار عالم مدنی)
No comments:
Post a Comment