Apni Aulad Ke Liye Qurani Duaen
Maulana Jarjis Ansari Hd Photo |
اپنی اولاد کی اچھی اور بہترین تربیت کرنے کے ساتھ ان کے لیے دعا کرنا بھی نہ بھولیں
قرآن کریم میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں :
1۔
''وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ''
اور تو میری اوﻻد بھی صالح بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں (15) سورة الأحقاف
2۔
''وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ''
میں اسے اور اس کی اوﻻد کو شیطان مردود سے تیری پناه میں دیتی ہوں (36) سورة آل عمران
3۔
''رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ ''
اے ہمارے پروردگار! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اوﻻد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما (74) سورة الفرقان
4۔
''رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ''
اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما (40) سورة ابراهيم
5۔
''رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ''
اے ہمارے رب! ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اوﻻد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ (128) سورة البقرة
6۔
''رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً''
اے میرے پروردگار! مجھے اپنے پاس سے پاکیزه اوﻻد عطا فرما (38) سورة آل عمران
7۔
''وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الأَصْنَامَ''
اور مجھے اور میری اوﻻد کو بت پرستی سے پناه دے۔ (35) سورة ابراهيم
ہم اپنی اولاد اچھی تربیت کے حوالے سے مادی اور حسی ذرائع استعمال کرتے ہیں اور ایک چیز پر توجہ نہیں دیتے اور وہ ہے
اولاد کے لے کثرت سے دعا کرنا
اللہ مالک الملک انہیں نیک و صالح بنائے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین

No comments:
Post a Comment