Shadi Ke Liye Aaj Hm Kaise Larki Dekhne Jate Hai?
Hmara Andaaj Larkiyo Ko Dekhne Ka Kya Yah Jayez Hai?
معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
لڑکوں کے نام! ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائ کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو.
لڑکوں کے نام! ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائ کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو.
*لڑکی کی خوبصورتی*
*لڑکی کی شرافت*
*لڑکی کے کام کاج
*لڑکی کی شرافت*
*لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن*
*لڑکی کی تعلیم*
*لڑکی کا خاندان*
*لڑکی کا جہیز*
لڑکی کا جائیداد میں حصہ
لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط
*لڑکی کی تعلیم*
*لڑکی کا خاندان*
*لڑکی کا جہیز*
لڑکی کا جائیداد میں حصہ
لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط
اور لڑکا کے لئے صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم ، نہ اسکے دوست احباب اہم نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم نہ اسکے عشق معاشقے اہم ، بس ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ھے اور المیہ یہ ھے کہ*کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رھے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے* *جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ کیا ہوگا* ،؟
میں پسند آوں گی یا نہیں ؟
پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟
پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟
*پسند آ بھی گیا تو وہ لوگ کیسے ہوں گے* ؟
وہ لڑکا کیسا ھوگا جیسے ھزاروں سوالات
اور *اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں*
اور *اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں*
*انکو چلنے کا کہا جاتا ھے *جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے* *اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں*
*معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں* !!
اف *ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائ میں ڈال دینا چاھئے*
اف *ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائ میں ڈال دینا چاھئے*
ظالمو *ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو
مگر *وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے*
مگر *وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے*
جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
*وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں ؟ پری نہیں* ؟
*ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے*
*جس کے کچھ جزبات ھیں* ۔
*کچھ خواب ھیں* اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے ۔
*خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
مگر کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہیں کسی کی آہ لے کر نہیں
کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔
*خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
مگر کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہیں کسی کی آہ لے کر نہیں
کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔
*اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناؤ*
تاکہ آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے۔
تاکہ آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے۔
اللہ پاک سب مسلم بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے،جنکے رشتے نہیں آرہے ہے انکے رشتے کو کامیاب بنا، اللہ ہمیں جہیز جیسی لانت سے بچا۔
آمِین.ثم آمین یا رب العاالمین۔
آمِین.ثم آمین یا رب العاالمین۔
No comments:
Post a Comment