Auraton Ki Na Samjhi Aur Mardon ki Wada Khilafi.
عورت جب کسی غیر مرد سے رابطے میں رهے ،اس سے بات کرتی رهے،اس پر اعتبار کرے اپنے جزبات اس کے لئے خالص کردے اسے سوچے اور بهت سوچے،اس کی آرزو کرے دن رات منتیں کرے ، پهر روئے اور روتی هی چلی جائے تو اس ریلیشن شپ میں صرف قصور وار "عورت" هے
مرد یه سب افورڈ کرسکتا هے کرتا رهتا هے عورت نهیں کرسکتی وه تو اس قصور کا خمیازه بهگتتے بهگتتے تنکے سے بهی "هلکی" هو کر ره جاتی هے
قصور عورت کا هی سهی مگر مجهے مرد سے صرف ایک " گله" هے
وه عورت کو اس "بے اختیاری" کے مقام تک لاتا کیوں هے
جهاں وه بد ﺫات" تماشه" بننے پر بهی مجبور هوجاتی هے

No comments:
Post a Comment