Ager Aap Bhi Pak Daman Biwi Ya Pak-O-Saaf Khawind Chahte Hai To Aap ko Bhi us ke Kabil Hona Hoga.
مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے۔جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی مانند سطح آب پہ رہتا ہے، بس یہی ایک سچ ہے
آج کل کے معاشرے میں مرد چاہے جتنے غلط کام کرلے اس کو برا نہیں سمجھا جاتا لیکن اگر ایک عورت غلطی سے نفس کے ہاتھوں مجبور ہو کر کوئی غلط کام کر لیتی ہے تو ساری زندگی وہ عورت رسوا رہتی ہے
آج کل کے مرد چاہے جتنی بھی لڑکیوں کے ساتھ محبت کرلے لیکن اسے ایسی عورت چاہیے ہوتی ہے جو بالکل پاک صاف ہو جس نے ماضی میں کبھی بھی کسی کے ساتھ کوئی محبت والی چیز نہ کی ہو
اگر اس طرح کے مردوں کے سامنے کوئی ایسی لڑکی آجاتی ہے جس نے ماضی میں کسی سے محبت کیا ہو تو یہ مرد حضرات اس لڑکی پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں کہ تمہارا کیریکٹر صحیح نہیں
میری بات سنیں غور سے !!!!؛
اگر آپ نے کئی سارے لوگوں سے محبت کی ہوئی ہوگی تو آپ کو بھی ایسا ہی ہمسفر ملے گا جس نے دوسروں کے ساتھ بھی محبت کی ہوگی
ایسا نہیں ہوتا کہ آپ نے تو بہت ساروں کے ساتھ محبت کر لی ہو اور آپ کو ایسا ہمسفر ملے جس نے آپ کے علاوہ کسی اور سے محبت نہ کی ہو ،
جیسے آپ ہیں ویسا ہی آپ کو ہمسفر ملے گا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ایسا ہمسفر ملے جس نے کسی اور کے ساتھ محبت نہ کی ہو تو آپ بھی خود کو اس قابل بنا کر رکھیں...

No comments:
Post a Comment