find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Bismillah Ki Fazilat Aur Barkat.

Bismillah Ki Fazilat Aur Barkat

سلسلہ "خطبات کے اہم نکات" نمبر 12
بسم اللہ کی فضیلتیں اور برکتیں
  • -اللہ کے نام کا مقام اور ایک مسلمان کی زندگی میں اس کی اہمیت

  • - ہراچھے کام کے وقت اسلام کی تعلیم اور رسول اکرم ﷺ کا طریقہء کار

  • - قرآن و حدیث کے مطابق بسم اللہ کی اہمیت

  • - بسم اللہ کی چند خصوصی فضیلتیں اور برکتیں:

** مصائب ومشکلات سے حفاظت کے لئے کار آمد ہتھیار
دلیل: مَا مِنْ عَبْدٍ يَقُولُ فِي صَبَاحِ كُلِّ يَوْمٍ وَمَسَاءِ كُلِّ لَيْلَةٍ.......... (سنن ترمذی:3388، حسن صحیح)
** شیطان کے قہر اور اس کی چالوں سے بچنے کا ڈھال (کھانا کھاتے اور گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ کہنا)
دلیل: إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَذَكَرَ اللهَ عِنْدَ دُخُولِهِ وَعِنْدَ طَعَامِهِ......... (صحیح مسلم:2018)
** گھر سے نکلتے وقت اللہ کی جانب سے کفایت و حفاظت کی ضمانت
دلیل: مَنْ قَالَ - يَعْنِي - إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ: بِسْمِ اللّهِ............ (سنن ترمذی: 3426، صحیح)
** بیماری سے شفایابی کا نسخہء کیمیا دلیل: (صحیح مسلم:2186) (صحیح مسلم:2202)
** کھانے یا دیگر چیزوں میں برکت کے حصول کا بہترین وظیفہ
دلیل: كَانَ رَسُولُ اللّهِ ﷺ يَأْكُلُ طَعَامًا فِي سِتَّةِ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ........ (سنن ابن ماجہ:3264)
** بیوی سے ہمبستری اور جماع کے وقت بسم اللہ کا فائدہ اور نہ پڑھنے کا نقصان
دلیل: لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ قَالَ بِاسْمِ اللّهِ......... (صحیح بخاری:141)
** بیت الخلاء میں جاتے وقت بسم اللہ پڑھنے سے سرکش جناتوں اور شیطانوں سے حفاظت
دلیل: (صحیح بخاری:142)
سَتْرُ مَا بَيْنَ أَعْيُنِ الجِنِّ وَعَوْرَاتِ بَنِي آدَمَ......... (سنن ترمذی:606، صحیح)
** مشکلات اور مصائب میں آسانی کا سبب
دلیل: مَكَثَ النَّبِيُّ ﷺ وَأَصْحَابُهُ وَهُمْ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ ثَلَاثًا......... (مسند احمد:14211، صحیح) 
 بسم اللہ پڑھ لینے سے شیطان کو تکلیف ہوتی ہے اور وہ مکھی کی طرح حقیر ہو جاتا ہے
دلیل: لَا تَقُلْ تَعِسَ الشَّيْطَانُ فَإِنَّكَ إِذَا قُلْتَ ذَلِكَ تَعَاظَمَ ............ (سنن ابو داؤد:4982، صحیح)
نوٹ: ان کے علاوہ اور بھی فضیلتیں شر عی دلائل سے ثابت ہیں مگر اختصار کے پیش نظر انہی پر اکتفا کیا گیا.
حافظ خلیل الرحمن عبدالستار سنابلی
14دسمبر2018ء/06ربیع الآخر1440ھ
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS