Tafseer-Ul-Quran Surah Al Baqra
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (1)
پہلے پارے کے منتخب نکات
1- سورہ فاتحہ کی اہمیت و فضیلت اور اس کے اندر موجود توحید اور دعا کا بیان

سورۃ البقرۃ
2- ہدایت اور ضلالت کے اعتبار سے انسان کی تین قسمیں
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ........ ( 20-3)
3- اللہ کی عبادت کا حکم
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (21)
4- حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق، علم کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ، فرشتوں کا سجدہ اور ابلیس کا انکار
وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا...... (37-30)
5- کس چیز کی اتباع کرنی ہے؟
قُلْنَا اهْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَايَ...... (39-38)
6- بنی اسرائیل کی فضیلت اور ان کا انجام
يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ....... (73-40)
7- بنی اسرائیل سے اللہ کے کئے ہوئے مختلف عہد و میثاق اور ان کو پورا کرنے کی تلقین
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَى..... (83)
8- جادو کا حکم اور اس کے نقصانات کا تذکرہ
وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ....... (102)
9- نبی کریم ﷺ کی عزت کرو اور ان کے لئے نا مناسب الفاظ اپنی زبان سے مت نکالو
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُولُوا رَاعِنَا وَقُولُوا انْظُرْنَا وَاسْمَعُوا وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ (104)
10- صرف خواہشات اور کہہ لینے سے بات نہیں بنتی، اس کے لئے دلیل اور عمل کی ضرورت ہوتی ہے.
وَقَالُوا لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ كَانَ هُودًا أَوْ نَصَارَى تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ...... (112-111)
11- حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر خیر اور ان کی دعائیں
وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا..... (129-124)
12- ایمان کیسا ہونا چاہیے؟
فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا..... (137)
13- کسی کو برا نہ کہیں، خود اچھے بنیں اور دوسروں کو اچھا بنانے کی کوشش کرتے رہیں، کسی کی ذات پر کیچڑ نہ اچھالیں.
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (141)

حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایا مظفرپور بہار
05 مئی 2019ء/ 29 شعبان 1440ھ
05 مئی 2019ء/ 29 شعبان 1440ھ
No comments:
Post a Comment