Quran Ki Taraf Pusht Karna Kaisa Hai Namaji ke Aage Se Gujarna Ya Fir Aage Table Wagairah Rakh Dene Ka Tarika
⬅ قرآن کی طرف پشت کرنا
⬅ قرآن نیچے اور کوئی شخص اوپر
⬅ قرآن کے سامنے نمازی کی پشت
➊ سوال : اگر کوئی شخص قُرآن پاک پڑھ رہا ہو۔جیسے مسجد میں پڑھتے ہیں لوگ،اگر کوئی انسان اُس کے آگے آکر نماز پڑھنا شروع کر دے اس طرحکہ نماز پڑھنے والے کی پُشت قُرآن پاک کی طرف ہو جائے تو کیا اس سے کوئی گُناہ ملتا ہے؟
➖ جواب :
اس عمل سے قرآن پڑھنے والے یا نماز پڑھنے والے کو کوئی نہیں گناہ نہیں ملے گا ۔
➋ سوال :
اگر گھر میںکوئی بیڈ روم کی زمین پر بیٹھ کر تلاوت کرنا شروع کر دے اور سامنے بیڈ پر آکر کوئی بیٹھ جائے تو کہتے ہیں نیچے اُٹھ جانا چاہیے کیونکہ قُرآن نیچے کی طرف ہو جاتا ہے کیا ایسا کچھ ہے کہ نہیں؟
➖ جواب :
ایسا ہی کرنا چاہیے , کیونکہ اللہ تعالى کافرمان ہے :
ذَلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ [الحج : 32]
یہ بات خوب سمجھ لو ,اور جو اللہ تعالى کی نشانیوں کی
تعظیم کرتا ہے تو یہ دلوں کےتقوى کی نشانی ہے
➌ سوال :
اکثر دیکھا گیا ہے کہ کئی لوگ گھر کے کسی بھی درمیانی والی جگہ پر نماز شروع کر دیتے ہیںاور اپنے آگے کُرسی یا کچھ اور رکھ دیتے ہیں۔ اگر کوئی آگے سے گزر جائے تو کوئی فرق پڑے گا یا نہیں۔کیا اس طرحآگے کی طرف کچھ رکھ کر نماز پڑھ لی جائے تو اس میںکچھ مسئلہ تو نہیں؟
➖ جواب :
اسے سترہ کہتے ہیں , ایسا ہی کرنا چاہیے کہ نمازی یا تو دیوار یا ستون کے قریب ہو جائے یا پھر اپنے آگے کم از کم ڈیڑھ فٹ اونچی کوئی چیز رکھ لیے , اسکے آگے سے جو چاہے گزر جائے کوئی گناہ نہیں لیکن اس سترے اور نمازی کے درمیان سے اگر کوئی گزرے تو اس پر گناہ ہے ۔
الشیخ عبدالرحمٰن رفیق طاہر حفظہ اللہ
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
وَاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

No comments:
Post a Comment