find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Facebook Ya Diger Social Media Pe Apni Tasweer lagana kaisa hai?

Facebook Pe DP/Profile pic/Apni Tasweer lagana kaisa hai Iska kya hukm Hai islam Me?

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
واضح رہے کہ شریعتِ مطہرہ کی رو سے کسی بھی جان دار کی تصویر بنانا ، دیکھنا اور دکھانا سب ناجائز ہے، حدیث شریف میں ہے کہ قیامت کے دن اللہ کے دربار میں سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والوں کو ہوگا، ایک اور حدیث میں ہے کہ جس گھر میں کسی جان دار کی تصویر ہو وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے؛ اس لیے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی پروفائل میں کسی بھی جان دار کی تصویر لگانا جائز نہیں ہے

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS