Kya Aeise Log Se Dosti Kar Sakte Hai Jinke Aqeede Durust Nahi Ho
کیا ایسا شخص جس کے عقائد دروست نہیں لیکن وہ مسلمانُ ہیں تو کیا ان سے دوستی کی جا سکتی ہے اور کس حد تک کی جا سکتی ہے جزاک اللہ
__________________________
مذکورہ شخص سے دوستی کرنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ آپکو اپنے ایمان کے مضبوط ہونے کا یقین ہو اور یہ کہ آپ عقائد کے بارے میں اتنا علم رکھتے ہوں کہ آپکا دوست آپکو گمراہ نہ کر سکے یا اپنے دوست کے عقائد بد سے آپ شک و شبہ میں نہ پڑ جائیں ۔ مسلمان کو غیر شرعئی علوم یا اہل بدعت و اہل شرک کی صحبت اختیار کرنا اسی وقت لائق ہے جبکہ وہ علومِ دین کی معلومات کے ساتھ عمل میں بھی متقی ہو ۔

No comments:
Post a Comment