find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Islam Duniya O Aakhirat Ka Mukammal Jabta Hayat Hai.

Islam Mukammal Jabta-E-Hayat Hai

فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی، فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگے
‏ بتاؤ تو "حیات" کِس کو کہتے ہیں.؟
‏ میں نے کہا زندگی کو..؟
‏ تو میرے سر پر ہلکی سی چپت لگا کر فرمانے لگے نہیں نکمے "حیات" تو وہ ھوتی ھے جِسے کبھی موت نہیں آتی..
‏. ✍دیکھو نہ اللّٰه تعالی کا ایک ایک لفظ ہیرے یاقوت و مرجان سے زیادہ پیارا اور قیمتی اور نصیحتوں سے بھرپور ھے...
‏اللّٰه نے یہ نہیں کہا کہ اِسلام مکمل ضابطہ زندگی ھے بلکہ یوں کہا کہ مکمل ضابطہ "حیات" ھے اور حیاتی تو مرنے کے بعد شروع ھو گی جِسے کبھی موت نہیں آئے گی...
‏‏✍پھر گلاس میں میرے لیئے زم زم ڈالتے ھُوئے فرمانے لگے میرے بیٹے اللّٰہ نے زندگی دی ھے "حیات" کو سنوارنے کے لیئے نہ کہ بگاڑنے کے لیئے تو یہ زندگی بھی بھلا کوئی "حیات" ھے جِسکو موت آ جائے گی... اصل تو وہ "حیات" ھے جِسکو کبھی زوال نہیں کبھی موت نہیں....‏.
‏تو زندگی ایسے گزارو کہ "حیات" سنور جائے...
‏اور میں زندگی میں تب پہلی بار سمجھا کہ اسلام مکمل ضابطہ "حیات" ھے کا اصل مطلب کیا ھے...!!
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS