find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Suraj aur Chand grahan Allah ki Nishaniyon me se ek nishani hai.

Suraj Aur Chand grahan kyu hota hai?
چاند یا سورج کو گرہن لگنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے.

🌒 "گرہن لگنا کوئی عذاب نہیں ہے بلکہ یہ *اللہ کی نشانی ہے* جس کے ذریعے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔

❄️✨زندہ دل اس نشانی کو دیکھ کر دہل جاتے ہیں اور اچھے حالات کے پھر جانے پر خوفزدہ ہوتے ہیں۔

*☝⚖️یہ نشانی مومن کو یاد دلاتی ہے کہ اللہ اس کی پکڑ کرنے پر اور اس کے حالات بدل دینے پر قادر ہے! اس لیے اہل ایمان کو کہا گیا ہے کہ اس موقع پر اللہ سے ڈرتے ہوئے اس کی طرف دوڑ پڑیں، نماز، صدقہ و خیرات، ذکر و دعا اور استغفار کی طرف لپکیں جب تک یہ نشانی برقرار رہے!"*

*☀️🌙سورج  گرہن*

📚نبی ﷺ نے فرمایا ( مفہوم )

*☀️🌙سورج اور چاند دونوں اللہ کی نشانیاں ہیں وہ کسی کے مرنے سے نہیں گہناتے لیکن اللہ تعالی انکو گہنا کر اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ۔*

📒🍃(صحیح بخاری ، ابواب الکسوف:٩٩٠)

*🌔سورج گرہن میں کرنے والے کام*

*🌘نماز کسوف و خسوف کا اہتمام*
*🌴صدقہ و خیرات کرنا*
الله كو کثرت سے یاد کرنا*
دعا مانگنا*
استغفار کرنا*
*📖الله کی بڑائی بیان کرنا (تکبیر کہنا)

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS