Qayamat Tak Haque Pe rahne wali jamat kaun si hai?
Kaun si Jamat Hamesha Haque pe qayem rahegi?
Assalamu Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barakatahu
______________
Qayamat tak Haq par Rehne wali Jamat
______________
📚 ḀḧḀDḕḕS 📚
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيِّ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ . (حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ: قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي عَلَى الْحَقِّ ظَاهِرِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ يَخْذُلُهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيل، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ الْمَدِينِيِّ، يَقُولُ: وَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ فَقَالَ عَلِيٌّ: هُمْ أَهْلُ الْحَدِيثِ.
Rasoolullah sallallahu alaihi wassalam ne farmaya
Main apni ummat par gumrah kun imamon ( hakimon ) se darta hun
Nez farmaya Meri ummat ki ek Jamaat hamesha haq par galib rahegi
Inki madad na karne waale Inhe koi nuksaan nahi pahuncha sakenge, Yahan tak ke Allah ka hukm (qiyamat) aajaye
Imam Tirmizi kahte hain ye hadees hasan Sahih hai.
maine Muhammad bin Ismail Bukhari ko kahte suna ke maine Ali bin madini ko kahte suna ke
unhone Nabi Kareem sallallahu Alaihi wassalam ki ye hadees meri ummat ki ek Jamaat hamesha haq par galib rahegi zikar ki Aur kaha: wo Ahle Hadees hai
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں (حاکموں) سے ڈرتا ہوں“ ۱؎، نیز فرمایا: ”میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی، ان کی مدد نہ کرنے والے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کو کہتے سنا کہ میں نے علی بن مدینی کو کہتے سنا کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ”میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی“ ذکر کی اور کہا: وہ اہل حدیث ہیں۔
📚 Jam e Tirmizi Hadees No 2229,
______________
No comments:
Post a Comment