find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Ertugrul Gaji Drama se Kaise Burai Fail rahi hai, kaise isse imaan badhta hai?

Ertugrul Gaji Episode dekhne se imaan me ijafa hota hai.
Ertugrul Gaji Serial Ka Deen-E-Islam se kya Talluq hai?
Yah Drama kis tarah Behayayi aur Be pardagi Ko aam kar raha hai?
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
۔اس ڈرامے کو دیکھ کر یہ کہنا کہ ایمان بڑھتا ہے۔

Yeh keise ibadat ho sakta hai jis me Rab taala ki nafrmani ki jaa rahi hai...kya na mehram ko dekhna jayez hai?
kya music halal hai?
ترکش ڈرامہ ارطغزل میں نامحرم عورتوں کیساتھ لوسٹوری کلپس

اس ڈرامہ میں شادی سے پہلے عشق معشوقی دیکھائی گئی ہے ہماری مائیں بہنیں اس ڈرامہ کو دیکھ کر یہی خیال کرینگی کہ اسلام میں عشق معشوقی حلال عمل ہے جو اس ڈرامے میں عشق معشوقی کو ٹھیک سمجھتا ہے

دوسرا -- اس ڈرامے میں ہر طرف میوزک ہے اور اسلام کا نام لیکر بننے والے ڈرامے میں اس حرام فعل کی آمیزش روزہ خراب کرنے کے مترادف ہے  ۔۔۔۔
تیسرا -- اس ڈرامے میں " یاعبدالقادر جیلانی مدد اور "یاخضر علیہ السلام مدد" جیسے الفاظ بھی ہیں جو شرک کی دعوت دے رہے ہیں

چوتھا -- اس ڈرامے میں وحدت الوجود(یعنی انسان اور خدا ایک ہی شئے ہے) کے قائل ابن عربی کو بطور ولی پیش کیا گیا ہے جس کا یہ بھی عقیدہ تھا کہ فرعون مرنے سے پہلے توبہ کرگیا اور حالت ایمان میں مرا نعوذباللہ
اور اس ڈرامے میں صوفیت کو پروان چڑھایا گیا ہے اور تاریخ بھی مسخ کرکے پیش کی گئی ہے  ۔۔۔۔
اسی طرح کی  بے شمار خرافات ہیں جس میں عورتوں کی بے پردگی اور بیہودہ لباس بھی نظر آئیگا
ان شاٹ یہ ڈرامہ خلافت کے نام پر امت کے عقائد میں بے حیائی اور بداعقیدگی پھیلا رہا ہے اور نامحرم عوروتوں سے عشق معشوقی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے
آگر یہ ڈرامہ اسلام کے نام پر نہ بنا ہوتا اور دیگر بے حیاء ڈراموں کی طرز پر ہوتا تو شاید ہم اتنا اس معاملے کو ہائی لائیٹ نہ کرتے کیونکہ وہاں تو سرے سے بدمذہب لبرل ہیں مگر اس ارطغرل ڈرامے کو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بنایا گیا تو اسے بے نقاب کرنا ضروری تھا۔
رب العالمین ہمیں بے حیائی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور صحیح دین کو سمجھنے اس پر عمل کرنے اور آگے بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین.
__________________________
ایک ‏درویش سے کسی نے پوچھا کہ *شعور* اور *شور* میں کیا فرق ہے ؟

درویش نے کہا : صرف *"ع"* کے اضافے کا۔
سائل نے پوچھا : *"ع"* سے کیا مراد ہے؟

درویش نے جواب دیا : *"ع"* سے مراد ہے علم ، عمل اور عقل۔
*علم* ، *عمل اور عقل* سے بات کرو گے ، تو *شعور* کہلائے گا۔ ورنہ صرف *شور* کہلائے گا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS