Apni Biwi Se kis Tarah Jima Kare?
Kaun Se Tarike Jayez Hai Aur Kaun Na Jayez?
Kis Raste Se Jima Kar sakte hai aur kis Raste Se Mna Hai?
Kya koi Shakhs Apni Biwi ke Mooh me Apna Jaker Dal Sakta Hai? Kya Aeisa Karna Jayez Hai?
Kis Raste Se Jima Kar sakte hai aur kis Raste Se Mna Hai?
Kya koi Shakhs Apni Biwi ke Mooh me Apna Jaker Dal Sakta Hai? Kya Aeisa Karna Jayez Hai?
یسا کرنا شریعت اسلامیہ میں جائز نہیں ہے ! کیونکہ اللہ رب العالمین نے قرآن مجید فرقان حمید میں بیویوں کو مردوں کے لیے کھیتی قرار دیا ہے اور انہیں اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے کا حکم دیا ہے ۔ کہ وہ بیویوں اور مملوکہ لونڈیوں کے علاوہ اپنی شرمگاہ کو کہیں استعمال نہ کریں ۔ اور پھر جماع کرنے کے ہمہ قسم طریقوں کو جائز وروا رکھا بشرطیکہ صرف اور صرف فرج کے راستہ سے جماع کیا جائے ۔ منہ میں جماع کرنا یا دبر میں یا کسی اور راستہ میں جماع کرنے کو ناجائز قرار دیا گیا ہے ۔ اسی بارہ میں سنن ابی داود میں ایک مفصل حدیث بھی موجود ہے : عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ ابْنَ عُمَرَ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ أَوْهَمَ إِنَّمَا كَانَ هَذَا الْحَيُّ مِنْ الْأَنْصَارِ وَهُمْ أَهْلُ وَثَنٍ مَعَ هَذَا الْحَيِّ مِنْ يَهُودَ وَهُمْ أَهْلُ كِتَابٍ وَكَانُوا يَرَوْنَ لَهُمْ فَضْلًا عَلَيْهِمْ فِي الْعِلْمِ فَكَانُوا يَقْتَدُونَ بِكَثِيرٍ مِنْ فِعْلِهِمْ وَكَانَ مِنْ أَمْرِ أَهْلِ الْكِتَابِ أَنْ لَا يَأْتُوا النِّسَاءَ إِلَّا عَلَى حَرْفٍ وَذَلِكَ أَسْتَرُ مَا تَكُونُ الْمَرْأَةُ فَكَانَ هَذَا الْحَيُّ مِنْ الْأَنْصَارِ قَدْ أَخَذُوا بِذَلِكَ مِنْ فِعْلِهِمْ وَكَانَ هَذَا الْحَيُّ مِنْ قُرَيْشٍ يَشْرَحُونَ النِّسَاءَ شَرْحًا مُنْكَرًا وَيَتَلَذَّذُونَ مِنْهُنَّ مُقْبِلَاتٍ وَمُدْبِرَاتٍ وَمُسْتَلْقِيَاتٍ فَلَمَّا قَدِمَ الْمُهَاجِرُونَ الْمَدِينَةَ تَزَوَّجَ رَجُلٌ مِنْهُمْ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ فَذَهَبَ يَصْنَعُ بِهَا ذَلِكَ فَأَنْكَرَتْهُ عَلَيْهِ وَقَالَتْ إِنَّمَا كُنَّا نُؤْتَى عَلَى حَرْفٍ فَاصْنَعْ ذَلِكَ وَإِلَّا فَاجْتَنِبْنِي حَتَّى شَرِيَ أَمْرُهُمَا فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ أَيْ مُقْبِلَاتٍ وَمُدْبِرَاتٍ وَمُسْتَلْقِيَاتٍ يَعْنِي بِذَلِكَ مَوْضِعَ الْوَلَدِ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات سمجھی ہے کہ انصاری لوگ بت پرست تھے اور یہودی اہل کتاب تھے اور انصاری لوگ یہودیوں کو علم میں اپنے سے افضل سمجھتے تھے لہذا بہت سے کاموں میں انکی پیروی کرتے تھے ۔ اور اہل کتاب کے ہاں یہ بات رائج تھی کہ وہ عورتوں کے ساتھ صرف ایک ہی طریقہ سے جماع کرتے تھے اور اس سے عورت زیادہ چھپی رہتی تھی ۔ اور انصاریوں نے بھی ان ہی سے یہ بات اخذ کی تھی اور یہ قریشی لوگ عورتوں سے کھل کر جماع کرتے اور آگے سے پیچھے سے اور چت لٹا کر جماع کرتے تو جب مہاجرین مدینہ میں آئے تو ان میں سے ایک آدمی نے انصاری عورت سے شادی کر لی تو وہ اپنے طریقے سے اس کے ساتھ جماع کرنا چاہتا تھا لیکن اسکی بیوی اس بات کا انکار کرتی تھی اور کہتی کہ ہم صرف ایک ہی انداز سے جماع کے قائل ہیں لہذا وہی طریقہ اپناؤ یا مجھ سے دور رہو ۔ حتى کہ انکا معاملہ طول پکڑ گیا اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم تک جا پہنچا تو اللہ تعالى نے یہ آیت نازل فرمائی: " نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ " تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں لہذا تم جس طریقے سے چاہو ان سے جماع کرو ۔ یعنی خواہ آگے سے خواہ پیچھے سے خواہ لٹا کر یعنی اولاد والی جگہ سے ۔ اس حدیث میں یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ جماع کرنے کے تمام تر اسلوب جائز و درست ہیں بشرطیکہ جماع وہاں سے کیا جائے جہاں سے اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے ۔ اور وہ صرف ایک ہی راستہ یعنی فرج کا راستہ ۔ سنن ابي داود كتاب النكاح باب جامع النكاح (2164) لہذا دیگر تمام تر جماع کے راستے غیر شرعی ہیں ان سے اجتناب کیا جائے ۔ رہا یہ سوال کہ اگر کوئی مرد اپنا ذکر اپنی بیوی کے منہ میں دیتا ہے تو اس پر کیا حد یا کفارہ ہے تو اس بارہ میں عرض یہ ہے کہ اس چیز کا کفارہ یاحد متعین نہیں ہے ۔ اسے توبہ کروائی جائے اور وہ اس کام سے تائب ہو کر باز آجائے اسکے لیے یہی کافی ہے ۔ ہاں قاضی اس بارہ میں کوئی تعزیری سزا بھی تجویز کر سکتا ہے ۔
- Rab Aur BAnde Ke Bich wasta.(Part 1,2)
- Rab Ar Bande Ke Bich ki doori. (Part 03)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Doori. (Part 04)
- Rab Aur Bande Ke Bich Ki Doori. (Part 05)
- RAb Aur BAnde Ke Bich Ki Doori (Dumiya Me Minister se milne ke liye hme Uske Secratery se milna Hota hai To Kya Allah Direct Dua KAise Qabool karega (Part 06)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Ki Doori. (Part 07)
- Allah Aur Uske BAnde Ke DArmiyani Wasta. (Part 09)
- Rab Aur Uske BAnde KA DArmiyani wasta. (Part 08)
Amir Muawiya RAziAllahu Anhu KAun They? - Kya Islam TAlwar Se FAila HAi??? (Part 07)
- Insaan Kya HAi? Shaitan YA FArishta
- Sabse Acha Amal Acha Akhlaq (Character) Hai.
- Islam me TAlak Ke MAsail Kya HAi?
- Kya Hamal Ke DAuran Apni Biwi Se Mil Sakte HAi?
- Jima Se PAhle PAdhi JAne Wali Dua
- Kin HAlaton Me Aurat KA Roza Toot JAta HAi?
- Jima Ke BAd Wuzu KArna JAruri HAi.
- Sard Ke MAusam Me Junbi Shakhs KA Tayammum KArna.
- Kya Biwi Apne Shauhar ko Rooh Kah Sakti HAi?
No comments:
Post a Comment