find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Saudi Arabia me Ek Majlis Ki Teen Talaak ko Ek Hi Talaak Mani Jati Hai?

Talak kya Hai?

Kya Ek Majlis ki 3 Talaak  'Talaak  Hoti hai?

Islam me Talaak ke kya Mashail Hai?

Kya Saudi Ulema bhi Ek Majlis ki Teen Talak ko Ek nahi Tasleem karte Hai?

Teen Talaak par Saudi Arabia Me kya Mashail Hai?

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
میرا سوال ہیں کہ کیا سعودی علماء بھی ایک مجلس میں دی گئی تین طلاقوں کو ایک نہیں بلکہ تین تسلیم کرتے ہیں
آور کیا وہاں کی فتوی کمیٹی نے اس کے مطلق کوئ فتوی بھی دیا ہیں۔
علماء سے گزارش ہیں کی اس مسئلہ کی وضاحت کرے۔۔
جواب:علامہ ابن باز رحمہ اللہ جوکہ مملکہ عربیہ سعودیہ کے مفتی اعظم تھے ایک جگہ طلاق ثلاث کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین سے ایک ہی طلاق واقع ہوتی ہے اور اس معاملے میں یہی رائے اصح وارجح ہے۔
آگے فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس اور صحابہ کی ایک جماعت رضوان اللہ عنھم نے اسی پر فتوی دیا ہے کیونکہ ایک مجلس میں دی جانی والی طلاق ایک ہی طلاق عھد نبوی سے لیکر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی حکومت تک اسی پر عمل تھا۔[مجموع فتاوى ابن باز].
ایکدوسری جگہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں صحیح قول کے مطابق ایک ہی واقع ہوتی ہیں کیونکہ عھد نبوی سے لیکر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ابتدائی دوسال تک اسی پر عمل تھا۔ دلیل حدیث ابن عباس رضی اللہ عنھما۔[ :‏ أحمد 1/ 314 ، ومسلم 2/ 1099 برقم ‏(‏1472‏)‏، وأبو داود 2/ 649 برقم ‏(‏2199‏)‏، والدارقطني 4/ 46، وعبد الرزاق 6/ 392 برقم ‏(‏11336‏)‏، والحاكم 2/ 196، والطبراني 11/ 19  ،  برقم ‏(‏10916‏)‏، والبيهقي 7/ 336‏ ، فتاوی لجنہ فتوی نمبر:8925]۔
اس سے ثابت ہوا کہ علامہ ابن باز رحمہ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک ہی طلاق مانتے تھے۔
هذا ماعندي والعلم عند الله.
كتبه/أبوزهيرمحمد يوسف بهات البزلوي الرياضي.
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS