ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر.
انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللّه تعالیٰ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے. شہہ رگ اور دل، کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں.
زندگی کے بارے میں زیادہ نہ سوچا کرو کیونکہ جس ذات نے آپکو بنایا ھے اس نے آپ کے بارے میں آپ سے بہتر سوچا ھو گا. ھمیشہ اللہ پر یقین رکھیں.
اے ذات باکمال و لازوال هماری تمام مشکلات کو آسانیوں کے سانچے میں ڈھال دے اور ذلت کی تحریر کو عزت کی تقدیر میں تبدیل فرما دے.
اے ہمارے رب ہمیں معاف کر دے ، ہمیں مخلوق کے شر سے محفوظ رکھ ، ہم پر رحم کر، تو سب سے بڑا رحمان اور رحیم ہے.
آمین یارب العالمین ۔
No comments:
Post a Comment