Ahlesunnat Jama'at Kaun Hai?
Ahlehadees ke Alawe Kaun kaun Jama'at Sunnat pe amal kar rahe hai?
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
یہ سب نام آپ لوگوں نے رکھے اسلام میں ایسا کوئی نام نہیں ہے تقلید سے منع کیا ہے تمام اماموں نے اور سختی کے ساتھ منع کیا کہ میری بات پر عمل نہیں کرنا اور یہ مولوی صاحب رفع الیدین کی بات کر رہے ہیں رفع الیدین تو پیاری سنت ہے جس کی کثرت کے ساتھ حدیث مبارکہ ہیں ابھی کیا بتاو ساری نماز ہی سنت کے خلاف ہے صرف اس کا مسلہ نہیں ہے۔۔
آذان سنت کے خلاف
وضو۔ سنت کے خلاف۔
نماز کا وقت میں اختلاف
نماز کی نیت میں ۔۔۔۔۔۔
سینے پر ہاتھ رکھنا۔۔۔
آمین بالجہر میں اختلاف ہے۔۔
سنت اور فرائض میں رولہ۔۔
رفع الیدین میں اختلاف۔۔۔
رکوع میں اختلاف ۔۔۔
سجدہ میں اختلاف۔۔
سلام پر۔ نماز ختم ہوتی ہے جگہ جگہ پر اختلاف پایا جاتا ہے صرف ایک رفع الیدین کا مسلہ نہیں پوری نماز سنت کے خلاف ہر مسلہ سنت کے خلاف ہے اور کتنے فخر سے کہتے ہیں اھل سنت اھل سنت اھل حدیث کے علاوہ کوئی نہیں ہے فتوا برائے شیخ
عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ
No comments:
Post a Comment