="Na Kar Shikwa Zamany Ki Sitam Zareefi Ka...!!
="Yeh Woh Dour Hai Jahan Log "HAQ" Hi Nahi,,,
"NASEEB" Bhi Cheen Liya Karty Hain...!!
💚💜💟💛💖💟💛💖💟💟💛💖💟💛💜💜💖💟💟💟
.......... "محبت کیا ہے "...........
سمجھو تو احساس"
دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "
چاہو تو زندگی"
کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"
اور“
مل جاے تو ------جنت
💚💖💖💛💖💟💛💖💟💟💛💖💟💟💖💖💖💓💓💖💟💖💖
Mene Dariya Se Seekha Hai Jeeney Ka Saliqa
Sahab
Chup Chap Se Behna Or Apni Mauj Mein Rehna.....!
💚💜💖💟💟💜💖💟💟💜💖💟💟
Nahi Rahta koi shakhs adhoora kisi cheez ke Pichhey
Waqt guzar hi jata hai kuch pa kar bhi. Kuch kho kar bhi
💜💚💖💟💛💖💟💟💖💟💟💛💖💟💟💖💖💟💛💖💟💛
تیری خوشبو نہیں کسی میں بھی,,,*
پھول سارے خرید لایا ہوں...!!
💖💔💙💜💜💚💛💛💚💚💚💛💛
لفـــــــــظ سے بھی خـــــــــراش پڑتی ہے۔۔۔
تبصـــــــــرہ سوچ کـــــــــر کیا کیجۓ۔۔۔
💙💜💜💛💜💜💔💙💔💔💜💜💜💙💔
سامان باندھ لیا ہے میں نے۔ اب بتاو غالب
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کہ نہیں رہتے
💚💜💔💜💔💚💜💔💚💜💜💙💚💜💙💔
جس کے ہونے سے تسلسل تھا میری سانسوں میں
ہو گیا مجھ سے وہی شـخص پرایا آخــر۔۔۔۔۔۔۔۔💙💙💚
💙💖💖💛💖💖💜💜💛💜💜💖💙💔💔💛💜
💔💔اگر میں بادشاہ ہوتا تو محبت کا قانون بنا دیتا🌺🌺
💔💔دو دل جدا کرنے والوں کو سزاۓ موت سنا دیتا🌺🌺
💛💚💜💖💖💖💚💜💜💖💛💜💜💖💚💙💖
تیری یاد کی جھکی شاخ پر۔۔
میں بہت دنوں سے اداس ہوں۔۔۔
💚💜💖💜💖💚💜💙💖💚💜💙💖💚💜💙💖💚💜💙💖💜
اک دل میں تھا، اک سامنے دریا اسے کہنا
ممکن تھا کہاں پار اترنا اسے کہنا
ہجراں کے سمندر میں ہیولا تھا کسی کا
امکاں کے بھنور سے کوئی ابھرا اسے کہنا
اک حرف کی کرچی مرے سینے میں چھپی تھی
پہروں تھا کوئی ٹوٹ کے رویا اسے کہنا
مدت ہوئی خورشید گہن سے نہیں نکلا
ایسا کہیں تارا کوئی ٹوٹا اسے کہنا
جاتی تھی کوئی راہ اکیلی کسی جانب
تنہا تھا سفر میں کوئی سایا اسے کہنا
ہر زخم میں دھڑکن کی صدا گونج رہی تھی
اک حشر کا تھا شور شرابہ اسے کہنا
💛💜💜💖💖💚💜💜💖💖💖💚💜💜💙💔💔💚💖💖
تم ہم سے دوستی کر کے بھول گئے تو کیا ہوا...😞
لوگ ہاتھوں سے دفنا کے بھول جاتے ہے کہ قبر کونسی تھئ
💙💙💖💖💖💖💔💙💙💚💚💛💜💙💔💔💜💚💜💔💔
محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے
💙💖💖💖💖💖💔💔💙💜💚💚💜💔💜💙💙💔
" عشق محسن ہمیں مقتل میں پکارے تو سہی،،
پابند زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے،
💙💖💖💖💖💖💔💙💙💜💜💙💙💖💖❤💗💗💝💝💜💜💛💓💟💖💚
بات صرف اتنی ہے کہ زندگی کی راہوں میں
ہر ساتھ چلنے والے کو ہم سفر نہیں کہتے
💛💛💚💜💜💖💟💛💖💟💟💛💟💟
ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں _پھر تیری گلی میں
پتھر تو مجھے پہلے بھی _ سو بار لگے ہیں...
💚💜💟💜💟💖💟💟💛💖💟💚💟💟💜💖💟💟💟💟
اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو ❤
رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت.
💜💚💖💟💛💖💟💟💛💖💟💟💛💚💟💛💖💟💛💟
اشک نکلا ہے کوئی ہاتھ میں پتھر لے کر ,,
مجھ سے کہتا ہے تیرے ضبط کا سر پھوڑوں گا....
💜💛💚💟💟💛💖💟💜💖💟💟💜💖💟
پرانے ہیں یہ ستارے فلک بھی فرسودہ
جہاں وہ چاہیۓ مجھکو کہ ہو ابھی نوخیز
(علامہ اقبال)
💜💜💚💖💟💛💖💟💟💛💖💟💛💖💟💓💜💖💟💚💟💜💓💓💓💓
کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے
سبھی کہہ رہے تھے , انسانوں سے ڈر لگتا ہے
💜💜💛💛💓💓💟💟💖💖💚💚💟💟💛💛💓💓
واسطہ حسن سے کیا شدت جذبات سے کیا؟
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا؟
مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی۔
وہ تو یاد آتا ہے اسکو مرے دن رات سے کیا؟
پیاس دیکھوں یا کروں فکر کہ گھر کچا ہے۔
سوچ میں ہوں کہ مرا رشتہ ہے برسات سے کیا؟
آج اسے فکر ہے کہ کیا لوگ کہیں گے محسّن۔۔۔۔
کل جو کہتا تھا مجھے رسم و روایات سے کیا؟؟
💜💛💛💓💓💚💟💟💖💟💜💚💖💟💜💖💜💖💟💟💟💛💚💟💟
Mulakat Arooj py thi to jwab-e-Azaan tak na dia..!!
Iqbal.
Sanam jo Aaj rootha hai to MuAjjin bane baithe hain...
💜💜💖💟💟💖💟💛💖💟💟💖💟💚💚💟?.محفل بھی روۓ گی ہر دل بھی روۓ گا.
ڈوبی جو کشتی میری تو ساحل بھی روۓ گا.
ہم اتنا پیار بکھیر دینگے زمانے میں.
میری موت پر میرا دوست تو کیا میرا قاتل بھی روۓگا..-
,,,,,,💖💟💟💖
💜💚💖💖💛💚💟💛💚💟💜💛💜💟💓💓💚💟
افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
دل اور بھی الجھے گا ، پڑہئیے نہ کتابوں کو
💚💜💟💟💜💖💖💟💛💚💟💟💛💛💚💟💟💜💖💟
خراب کر دی نا ہوش و حواس کی دُنیا
یہ کیا کیا کہ مجھے مُسکرا کے دیکھ لیا
💚💟💜💖💟💟💛💖💟💟💜💖💟💖💟💓💓
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتیں ہیں نسبتیں ہمدم.❤
💚💜💟💟💛💖💟💟💛💖💓💓💟💜💖💓💓💖💟
وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں
💖💜💓💟💖💟💓💜💖💟💓💜💜💓💓💖💟💟💛💛💛💛
کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کہ نیند آجائے
💚💜💟💛💖💟💟💜💖💜💖💟💟💛💖💟💜
آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ.
💚💜💟💟💖💟💟💛💖💟💓💛💖
سنا ہے بہت شوق ہے آپ کو حکمرانی کا
یہ دل سلطنت ہے آپکی بس راج کیجئیے❤
💚💜💟💟💟💛💖💟💛💛💖💟💟💛💖💟💟💛💟
بات صرف اتنی ہے کہ زندگی کی راہوں میں
ہر ساتھ چلنے والے کو ہم سفر نہیں کہتے
💚💜💟💟💖💟💟💛💖💟💛💚💟💛💚💟💟💜💖💟
اداس پھرتا ہے اب محلے میں اب بارش کا پانی ۔
کشتیاں بنانے والے بچے موبائل سے عشق کر بیٹھے
💚💖💜💖💟💟💛💖💟💟💛💖💓💓💛💖💟
ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ
ﻭﮦ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻇﺮﻑ ﻧﮑﻼ۔۔۔۔ ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ
💖💜💟💟💜💖💟💛💖💜💟💟💛💚💟💓💟💟💜
" عشق محسن ہمیں مقتل میں پکارے تو سہی،،
پابند زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے،
💚💜💖💟💛💖💟💟💜💖💟💛💖💟💟💜💜💖💓💓
دربار عشق -سے جو خیرات ملی مجھ کو ...
میرے نصیب کی جھولی میں انتظار آیا ...
💚💜💟💟💛💖💟💓💛💖💟💓💜💜💜💖💟💓
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺮﺗا ﮨﻮﮞ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ۔ ۔ ۔
ﺑﻨﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ۔ ۔ ۔ ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﮯ ۔ ۔
💚💜💟💟💟💖💟💜💖💟💛💖💓💜💖💜💓💓💛💛💛💛💚💜💜💟💟
رب پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشاروں سے میں بھی کہہ دوں گا یہ سرکار بیٹھے ھیں
📕📗📚📝....
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
No comments:
Post a Comment