Jamat-E-Muslemin Ka Aqeeda Aur Manhaj Kya Hai, Kya Inka Aqeeda Nabi-E-Akram Sallahu Alaihe Wasallam Ke Jaisa Hai?
جماعت المسلمین والے کون لوگ ہیں کیا یہ مسلمان ہیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
محترمہ نائلہ چوہدری صاحبہ۔
جماعت المسلمین اس دور کی سب سے بڑی منکرین حدیث کی جماعت ہے اس جماعت کی پیدائش 1395ھ کماڑی کراچی میں کوئی۔یہ عقل پرستی میں مبتلا ہے اور لوگوں کو فرقہ پرستی اور روایت کی پرستی کا طعنہ دیتے ہیں ۔۔رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی مخالفت انسان کی بصارت اور بصیرت کو چھین لیتی ہے یہی حال اس جماعت کا ہے ۔۔
یہ جماعت عذاب قبر کی منکر ہے زمینی قبر کو قبر نہیں مانتے ۔جادو ۔نظر کا لگ جانا۔دجال وغیرہ کے انکاری ہیں۔دینی امور پر اجرت لینا اس کو حرام کہتے ہیں ۔اپنی جماعت کے علاؤہ سب کو کافر سمجھتے ہیں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے دشمن ہے۔۔۔۔۔
یہ لوگ ان ماں باپ کی اولاد ہیں جن کا نکاح نہیں ہوتا ۔ان کے ملنے سے جو بچے پیدا ہوتے ہیں وہ جماعت المسلمین کے رکن ہیں غضنفر اللہ اس نے اب الگ جماعت بنائی ہے جو صرف تین نمازوں کے قائل ہیں یہ لوگ بہت عجیب و غریب طریقہ سے تین نماز ادا کرتے ہیں ظہر اور مغرب کے انکاری ہیں ان میں نکاح نام کی کوئی چیز نہیں ہے بس اپنی بہن ۔بیٹی کا نکاح نہیں کرتے ویسے ہی کسی مرد کے ساتھ رخصت کردیتے ہیں کیونکہ نکاح کا طریقہ قرآن میں نہیں ہے یہ لوگ اپنی بیوی کی خالہ سے۔اپنی بیوی کی پھوپھو سے اپنی بیوی کی بھانجی سے اور اپنی بیوی کی بھاتیجی سے نکاح کرسکتے ہیں کیونکہ اس کی ممانعت قرآن میں نہیں ائی۔۔۔شیعہ اپنا وضو پاؤں سے شروع کرتا ہے اور جماعت المسلمین اپنا وضو منہ دھونے سے کرتے ہیں پہلے اپنا منہ دھوتے ہیں پھر ہاتھ کیونکہ قرآن کی سورت مائدہ میں اسی طرح آیا ہے پہلے اپنا منہ غسل کرو پھر ہوتھ۔۔۔
جماعت المسلمین اصل میں شیاطین المسلمین ہے یہ لوگ اپنی بیوی سے فارغ ہوکر غسل نہیں کرتے کیونکہ قرآن میں نہیں آیا ۔۔۔
یہ لوگ پیشاب پاخانہ کر کے آٹھ کھڑے ہوتے ہیں پانی استنجاء وغیرہ نہیں کرتے کیونکہ قرآن میں نہیں آیا ۔۔ان کی عورتیں بھی ان کی طرح پالید ہی رہتی ہیں وہ حیض کے بعد غسل اور غسل جنابت نہیں کرتی کیونکہ اس کا طریقہ قرآن میں نہیں ایا۔۔۔
یہ لوگ مچھلی نہیں کھاتے کیونکہ قرآن نے مردار کہا ہے اور مچھلی مردار ہے۔۔۔۔
یہجماعت المسلمین نہیں ہے بلکہ شیاطین المسلمین ہے
ابو زرارہ شہزاد بن الیاس
Home »
Batil Aqeeda
» Jamat-E-Muslemin Ki Haqeeqat Kya Hai, inke Aqeede Ka Jayeza.
No comments:
Post a Comment