Hajj Karna Kitni Jaruri Hai
حج کی اہمیت:
✍ حج دین اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
"بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إلا الله وأن محمدا رسول الله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة والحج وصوم رمضان"*(صحيح البخاري:8 صحيح مسلم:16)
*"اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکاة ادا کرنا، حج کرنا، اور رمضان کے روزے رکھنا۔"
حج کا حکم:
حج دین اسلام میں فرض (واجب) ہے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے:
"ولله على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا ومن كفر فإن الله غني عن العالمين"*(سورة آل عمران:97)
*"اور اللہ کے لئے اس کے گھر کا حج کرنا اس پر فرض ہے جو وہاں تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو، اور جو کوئی اس کا انکار کرے تو بے شک اللہ سارے جہاں سے بے نیاز ہے۔"*
"وأتموا الحج والعمرة لله*"(سورة البقرة:196)
*"اور اللہ کے لئے حج اور عمرہ پورا کرو۔"*

"أيها الناس! قد فرض الله عليكم الحج فحجوا."*(صحيح مسلم:1437)
*"اے لوگو! تم پر اللہ نے حج فرض کیا ہے لہذا تم حج کرو۔"*
✍ حج کی فرضیت پر مسلمانوں کا اجماع ہے۔
✍ حج اسلام کا شعار ہے۔
✍ حج کی فرضیت کا انکار کرنا یا اس میں شک کرنا یا اس کا مذاق اڑانا کفر ہے۔
✍ فرض ہونے کے باوجود حج نہ کرنا گناہ کبیرہ ہے۔

Hajj Karne Me Der NAhi KAre
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Siyasat Ke Liye MAsoom Logo Ko FAnsana
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر "جبیل سعودی عرب"
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر "جبیل سعودی عرب"
No comments:
Post a Comment