find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Tafseer Surah Al Imran (Para 04)

Tafseer-Ul-Quran Surah Al Imran

سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (4)
پارہ نمبر 4 کے منتخب نکات
سورۃ آل عمران
1-  جنت قربانی مانگتی ہے
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ.....    ( 92)
2-  خانہء کعبہ کا مقام
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا.....    (97-96)
3-  اتحاد و اتفاق کی دعوت
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا.....    (103)
4-  خیر امت کی صفات
كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ.....    (110)
5-  غزوہء احد کے حالات
وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ.....    (127-121)
6-  رب کی مغفرت اور جنت حاصل کرنے کے لئے آگے بڑھو
وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَجَنَّةٍ.....   (133)
7-  متقین کی صفات کا تذکرہ
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ.....   (135-134)
8-  حضرت محمد ﷺ کا انتقال ہو چکا ہے
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ.....    (144)
9-  نرمی اور عمدہ اخلاق کی اہمیت کے تذکرے کے ساتھ چار مزید اچھے کاموں کا بیان
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِنَ اللّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ......     (159)
10-  شہداء کو مردہ مت سمجھو بلکہ وہ.....
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتًا.....   (171-169)
11-  بخیلی اور کنجوسی کرنے کا نقصان
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا آتَاهُمُ اللّهُ.....   (180)
12-  موت کے بعد حقیقی کامیابی کیا ہے؟
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ.....   (185)
13-  جان و مال میں آزمائش اور مصیبت کا آنا یقینی ہے
لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَلَتَسْمَعُنَّ.....    (186)
14-  اولو الا لباب کی تعریف اور ان کی دعائیں
إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ.....   (194-190)
15-  کامیابی کےچند اہم اصول
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا.....    (200)
--------------------------------------
سورۃ النساء
16-  اے لوگو! اپنے رب کا تقوی اختیار کرو
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ.....   (1)
17-  ایک سے زائد نکاح کی اجازت ہے مگرعدل ضروری ہے
فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ.....    (3)
18-  وراثت کی اہمیت اور اس کی تفصیل
لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ.....   ( 7، 11،12)
19-  زمانہء جاہلیت میں زنا کی سزا اور توبہ کی قبولیت و عدم قبولیت کا وقت
وَاللَّاتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ مِنْ.....   (18-15)
20-  محرم خواتین کی تفصیل
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ.....   (23)
--------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی
جایا مظفرپور بہار
08 مئی 2019ء/02رمضان1440ھ، بدھ
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS