Juma Mubarak Kahna Kaisa Hai, Juma Mubarak Ki Haqeeqat, Juma Mubarak Post
بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
🌷 السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه 🌷
دین میں کسی نئی چیز کا اضافہ کرنا۔
یہ ایسا گناہ ہے جس کو کرنے کے بعد مسلمان توبہ بھی نہیں کرتا
کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اس نے نیک عمل کیا۔
آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے ہمارے دین میں ایسا کام ایجاد کیا جو ہمارے دین میں نہیں تھا تو وہ مردود ہے.
صحیح بخاری 2697
صحیح مسلم 4492
رسول الله صلى عليه وسلم نے فرمایا:
"ہر بدعت گمراہی ہے, جس کا انجام جہنم کی آگ ہے".
صحیح مسلم:2008
سنن نسائی:3278
کیا جمعہ کی مبارک دینا جائز ہے؟
جمعہ کے دن کی مبارکباد دینا دین کا حصہ نہیں ہے ۔ اور نہ ہی یہ عمل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے اور نا ہی صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ثابت ہے ۔ اس لیے جمعہ کے دن کی مبارکباد دینا ایک بدعت ہے۔
عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
دو چیزیں ہیں ایک کلام اور دوسرا طریقہ، پس سب سے بہتر کلام اللہ کا کلام ہے اور سب سے بہتر طریقہ محمد)صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم( کا طریقہ ہے، خبردار نئی نئی باتوں سے بچنا کیونکہ بدترین کام دین میں نئی چیز پیدا کرنا ہے جبکہ ہر نئی بات بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے
سنن ابن ماجہ: سنت کی پیروی کا بیان؛ باب بدعت اور جھگڑنے سے بچنے کا بیان
حضرت عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جس كسى نے بھى كوئى ايسا عمل كيا جس پر ہمارا امر اور حكم نہيں تو وہ مردود ہے "
صحيح مسلم حديث نمبر1718
امام مالك رحمہ اللہ كہا كرتے تھے:
" جس نے بھى اسلام ميں كوئى بدعت ايجاد كى اور وہ اسے اچھا اور حسن سمجھتا ہو تو اس نے گمان و خيال كيا كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم کی رسالت ميں خيانت كى ہے؛
كيونكہ اللہ سبحان و تعالى كا فرمان ہے:
آج ميں نے تمہارے ليے تمہارے دين كو مكمل كر ديا Surah Al maida : 3
تو جو چيز اس دن دين نہ تھى وہ آج بھى دين نہيں بن سكتى.
اس لئے جمعہ مبارک والی پوسٹیں کرنے سے اجتناب کریں۔ اور اس بدعت سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ اے اللہ ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا ۔امین

No comments:
Post a Comment