Surah Al Nisa Para 5 ki Urdu Tafseer.
Aapas Me Ek dusre ka Maal Batil o Na jayez Tarike Se Mat Khao.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (5)
پارہ نمبر 5 کے منتخب نکات
سورۃ النساء
1- آپس میں ایک دوسرے کا مال باطل اور ناجائز طریقے سے مت کھاؤ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ..... (31-29)
2- اللہ سے اس کا فضل مانگو
وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ..... (32)
3- مرد عورت پر حاکم ہے اور عورت کے نافرمان ہونے پر مشورے
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ..... (34)
4- مختلف طرح کے لوگوں کے ساتھ احسان کا حکم
وَاعْبُدُوا اللّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ..... (36)
5- اطاعت صرف اللہ و رسولﷺ کی
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللّهَ وَأَطِيعُوا..... (59)
6- تمام مسائل میں فیصل صرف نبیﷺ ہیں
فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ..... (65)
7- اللہ اوررسول ﷺکی اطاعت کا انعام
وَمَنْ يُطِعِ اللّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ..... (69)
8- موت کہیں بھی آ سکتی ہے
أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي..... (78)
9- سلام کا جواب دینے کا طریقہ
وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا..... (86)
10- مختلف طرح کے قتل پر مختلف سزائیں
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَأً وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَأً فَتَحْرِيرُ..... (93-92)
11- نماز میں قصر اور صلاۃ خوف کا مسئلہ
وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ..... (102-101)
12- بہتان کی سزا اور اس کا پس منظر
إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ..... (112-105)
13- صحابہء کرام کا منہج اپنانے کا حکم
وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى..... (115)
14- شرک اور مشرک کا انجام
إِنَّ اللّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ..... (116)
15- عدل و انصاف کا حکم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ..... (135)
16- اللہ ورسول کا مذاق اڑانے والوں کا ساتھ مت دو
وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللّهِ يُكْفَرُ بِهَا..... (140)
17- منافقین کی صفات اور ان کا انجام
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُوا..... (147-142)
------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی ،جایا مظفرپور بہار
09مئی2019ء/03رمضان1440ھ، جمعرات
No comments:
Post a Comment