find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Surah Al Aaraf ki Tafseer. (Para 9)

Surah Al Aaraf ki Urdu Tafseer.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (9)
پارہ نمبر 9 کے منتخب نکات
----------------------------------------
سورۃ الاعراف
1-  ایمان ا ور تقوی برکتوں کے نزول کا سبب ہیں
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ.....   ( 96)
2-  موسی علیہ السلام اور جادوگروں کا مقابلہ نیز جادوگروں کا ایمان لانا
حَقِيقٌ عَلَى أَنْ لَا أَقُولَ عَلَى...   (122-105)
3-  بنی اسرائیل کا فرعون سے ڈرنا اور موسی علیہ السلام کا انہیں تسلی دینا
وَقَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ...   (129-127)
4-  آل فرعون پر مختلف طرح کے عذاب، ان کی سرکشی و عناد اور دریا میں ڈبو دیا جانا
وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ .....   (137-130)
5-  موسی علیہ السلام کی خواہش کہ اللہ مجھے اپنا دیدار کرا دے
وَلَمَّا جَاءَ مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ قَالَ.....   ( 143)
6-  موسی علیہ السلام پر تورات کا نزول
قَالَ يَا مُوسَى إِنِّي اصْطَفَيْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسَالَاتِي.....   ( 146-144)
7-  موسی علیہ السلام کی عدم موجودگی میں سامری کا سونے کا بچھڑا تیار کرنا، بنی اسرائیل کی گمراہی اور ان کا انجام
وَاتَّخَذَ قَوْمُ مُوسَى مِنْ بَعْدِهِ مِنْ حُلِيِّهِمْ عِجْلًا جَسَدًا لَهُ خُوَارٌ أَلَمْ يَرَوْا أَنَّهُ لَا.....     ( 155-148)
8-  اللہ نے رحمت کو اپنے اوپر غالب کر لیا ہے
وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ.....   ( 156)
9-  بنی اسرائیل کے بارہ قبیلے، ان پر اللہ کا فضل اور ان کا حیلہ و بہانہ
وَقَطَّعْنَاهُمُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أَسْبَاطًا.....  ( 162-160)
10-  ہفتے کے دن مچھلیوں کے شکار کی ممانعت اور قوم یہود کی مختلف جماعتوں کا انجام
وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ.....    ( 166-163)
11-  ألست کے عہد کی یاد دہانی
وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ.....    ( 174-172)
12-  انسان جانوروں سے بھی گیا گزرا ہو جاتا ہے، کب؟
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ...    ( 179)
13-  معاف کرنے کی تعلیم
خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ        ( 199)
----------------------------------------
سورۃ الانفال
14-  انفال کی تعریف، مومنین کی صفات، غزوہء بدر اور اس کا پس منظر، میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا انجام
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلِ الْأَنْفَالُ لِلّهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُوا اللّهَ وَأَصْلِحُوا.....   ( 19-1)
15-  اس فتنے یا عذاب سے بچتے رہو جو خاص ظالموں پر نہیں آتا
وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ.....   ( 25)
16-  دار الندوہ میں کفار کی پلاننگ اور نبی کریم ﷺ کی ہجرت
وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ...   ( 30)
17-  عذاب سے محفوظ رہنے کے دو طریقے: نبی کی موجودگی، لوگوں کا استغفار کرنا
وَمَا كَانَ اللّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ...   ( 33)
----------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایامظفرپور بہار
12 مئی 2019ء/ 06 رمضان 1440ھ، اتوار

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS