Kya Safer ka Mahina Khair o barkat se khali Hai?
ماہ صفر منحوس نہیں: (part 03)
ماہ صفر کو منحوس سمجھنا، اس سے بد شگونی لینا، اس کو خیر وبرکت سے خالی سمجنا، اس میں حرکت وعمل سے پرہیز کرنا دین اسلام میں سخت منع ہے۔
کیونکہ: یہ ایک شرکیہ اور کفریہ عقیدہ وعمل ہے۔
اللہ پر توکل کے خلاف ہے۔
تقدیر پر ایمان کے منافی ہے۔
غیر اللہ کو نفع ونقصان کا مالک تصور کرنا ہے۔
علم غیب کا دعوی کرنا ہے۔
جاہلیت کے مسائل میں سے ہے۔
جہالت اور توہم پرستی ہے۔
غیر مسلموں کی مشابہت ہے۔
عجز، کسل اور بے کاری کی ترویج ہے۔
وقت کا ضیاع، صلاحیت کی بربادی اور نعمت کی ناقدری ہے۔
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب
No comments:
Post a Comment