Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Liberal Shakhs Ka Sawal: Islam Auraton ko Parde Me Qaid Kyu Rakhta hai? Hijab aur Parda.

Aap Mujhe Bataye ke Islam Auraton Ko Parde me Qaid kyu rakhta hai?

Kya Islam Auraton ko Parde me Qaid karke, Talim se Mahrum rakhta hai?

Islamic PArda, Sharai PArda, Hijab aur Muslimah, Hijabi Queen, Beuty of Hijab,

       باپردہ  خاتون نے لبرل کو کیا لاجواب

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی با پردہ لڑکی سے ایک لبرل اور گناہ پسند خیالات کا حامل شخص بولا!
آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کرلیں سنا ہے اس طرح سفر با آسانی کٹ جاتا ہے
لڑکی نے کتاب سے نظر اٹھا کر اسکی طرف دیکھا اور کہا کہ ضرورمگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟
اس شخص نے کہا کہ ہم بات کرسکتے ہیں کہ اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟
یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟
لڑکی نے دلچسپی سے کہا کہ ضرور لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجئے۔
اس شخص نے پوچھا کیا؟

لڑکی نے کہا کہ گائے‘ گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں لیکن گائے گوبر کرتی ہے‘ گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے‘ اسکی وجہ کیا ہے؟
وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا کہ مجھے اسکا پتہ نہیں-

اس پر لڑکی بولی کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ خدا کے بنائے قوانین‘پردہ‘وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں؟

یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجہ ہو گٸی ..
منقول
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS