Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Zahir me Secular aur Haqeeqat me Salebi/Sahyuni. Western Hypocrisy on Human Rights.

Zahir Me Secular aur Baatin me Salebi/Sahyuni.

"Secular on the Surface, Crusader at Heart"
"The Mask of Secularism: Unveiling Hidden Agendas"
Secularism vs True Intentions, Hidden Crusader Mentality, Modern Liberalism and Faith, Double Standards in Belief, Faith under the Cloak of Neutrality.
"ज़ाहिर में सेक्युलर, असल में सलीबी: सोच की सच्चाई.
सेक्युलरिज़्म की नक़ाब के पीछे छिपी सलीबी सोच.
एक तीखा और विचारोत्तेजक वाक्य है जो आज के दौर की दोहरी सोच को उजागर करता है।
सेक्युलर बनाम सलीबी, ज़ाहिर की बात, असल की पहचान, सेक्युलर नक़ाब, सलीबी मक़सद, छुपी हुई सलीबी सोच, 
Islam and Secular Challenges, Modern Liberalism and Faith, Faith under the Cloak of Neutrality.


*ظاہر میں سیکولر ، باطن میں صلیبی!

مغربی تہذیب ایک طرف جدید پرستی اور سیکولرزم کی بات کرتی اور دوسری طرف وہ اپنی صلیبی تاریخ کو بھی سینے سے لگائے رکھتی ہے۔ وہ اسلام کے دو پہلوؤں شریعت اور جہاد سے حد درجہ بغض رکھتی ہے کیونکہ انہی کی بدولت مسلمان ان پر غالب آئے تھے۔ بظاہر تو وہ اپنے ماضی سے منقطع نظر آتے ہیں۔ لیکن وہ جھوٹا لٹریچر جو عیسائی ادیبوں نے اسلام کے عالمگیر غلبہ کے حسد میں تخلیق کیا، اُس متعصب اسلام مخالف ادب سے وہ جذباتی وابستگی آج بھی رکھے ہوئے ہیں۔
امت مسلمہ کے خلاف عسکری اور فکری جنگ مخلتف ناموں سے جاری ہے اور اس کا مقصد مسلمانوں کو شریعت اور جہاد سے نہ صرف دُور بلکہ بیزار رکھنا بھی ہے۔ کیونکہ شریعت اور جہاد کی اہمیت و عظمت کا اندازہ اپنے ماضی کو موجودہ دور میں 'فِٹ' نہ سمجھنے والے مسلمانوں سے زیادہ یہود و نصاریٰ کو ہے۔ کچھ سادے مسلمان اسلام کے سورج کو چھوڑ کر مغربی تہذیب کے چراغ سے روشنی حاصل کرنے کو روشن خیالی مانتے ہیں۔
"پس جس کو اللہ ہدایت دینے کا ارادہ کرے تو اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جس کو ( اس کی ضد کی وجہ سے ) گمراہ کرنے کا ارادہ کرے تو اس کے سینے کو تنگ کر دیتا ہے۔" (الانعام : 125)


Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS