Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Aazadi ya Barbadi: Jab Dil Allah Ko Chhod Kar Na Mehram Ki Taraf Mayel Ho jaye. Part 2

Aazadi Ya Barbadi: Na Mehram Ki Mohabbat: Allah Ki Rah Se Door Ek Safar.

Bar Bar Dusre ko reject karne Ke bad Khud Rishte talash Karna aur sari Zindagi afsos karna.

आज़ादी या बर्बादी: लड़कियों की सोच और दिल की राह

आज़ादी, बर्बादी, लड़कियाँ, इस्लाम, न-मेहरम, पर्दा, सोच, समाज

 आज़ादी या बर्बादी: लड़कियों की राह में दोराहा.

सोशल मीडिया और नई सोच, Reel की दुनिया में Real बर्बादी.

जब दिल अल्लाह को छोड़कर न-मेहरम की तरफ झुकता है, तो क्या ये आज़ादी है या बर्बादी? आज की लड़कियाँ सोशल मीडिया, फैशन और दिखावे की दुनिया में खुद को आज़ाद समझती हैं। लेकिन क्या ये आज़ादी उन्हें अल्लाह से दूर नहीं कर रही?

पर्दा, इज़्ज़त और हया — ये सब इस्लाम की पहचान हैं। अगर हम इनको छोड़ दें, तो क्या हम वाकई तरक्की कर रहे हैं या खुद को गुमराही की तरफ ले जा रहे हैं?

 क्या दिल की ख्वाहिशें अल्लाह की राह से ज़्यादा अहम हैं?


Aazadi ya Barbadi, Islamic facts, Muslimah, Muslim womens and their opinion, Muslimah views, Muslimah quotes, Muslimah beuty, Hijabi queen,

یہ آزادی ہے یا بربادی قسط نمبر (2)

❣️حمنہ ساری باتیں سن کر خاموشی سے سر جھکائے بیٹھ گئی بات بدلنے کیلئے وہ فریحہ سے کہنے لگی آپ ن  شادی کے بارے م  کچھ سوچا ۔کیسے پردہ کرینگی وہ تو ایک ماڈرن فیملی ہے اور تصاویر لیتے ہیں کیمرا مین مووی سب کچھ کرتے  ہیں
شادی پہ کیا کرینگی آپ ؟
میں کچھ نہیں کرونگی میرا رب میری مدد فرمائے گا ان شاءاللہ۔
۔۔۔کوشش میری باقی ہے  پھر جو  بہتر ہوا میرے حق میں وہی ہوگا آپ پریشان نا ہو۔۔ حمنہ نے فی امان اللہ کہ کر جا ہی رہی تھی کہ فریحہ نے کہاں جارہی ہیں آج آپ میرے  ساتھ میرے گھر میں رہے گی مینے آپ کی امی سے اجازت لے لی ہے الحمدللہ ٹھیک ہے وہ دونوں گھر پر پہنچ ہی گئی تھی کہ فریحہ کہ ماما نے اسے غصے اور نفرت بھری نظروں سے دیکھا کہ فریحہ نے ماما کیا ہوا خیریت تو ہے اس کی امی یہ جملے سنتے ہی کیا ہوا ہے ابھی بھی پوچھ رہی ہو بہت مشکل سے تمھارے لیے ایک رشتہ ملا تھا وہ بھی تم نے اپنی خواہشات اور فظول ضد میں آکہ ٹھکرا دیا ماما م نے ٹھکرا یا یا پھر ان لوگوں نے پردہ کوئی سادگی کوئی عیب نہیں ہے اور عزت میرے لیے قیمتی ہے آپ کیا سمجھتی ہیں میں دلہن بن کر بے پردہ ہوکر اسٹیج پر بیٹھ کر نامحرم لڑکوں کی حوس بھری نظروں میں فخر  محسوس کروں میں دلہن بنوں تو مجھ پر پردہ فرض نہیں ہوتا کیا ؟ بے پردہ ہوجاؤں کسی کیمرا مین کے سامنے بیٹھ کر اسٹائل لگاکر پکچرز نکلواوں نامحرن مرد مجھے  دیکھیں یہ کیسی شادی ہوئی نکاح تو پاک رشتہ ہوتا ہے نا امی پھر یہ نامحرم مردوں کے سامنے کیوں بٹھایا جاتا ہے دلہن اپنے محرم کیلۓ بنتی ہے لڑکی نامحرم مردوں کیلئے نہیں وہ مرد کیا ایک اچھا ہمسفر بن سکے گا جو اپنی بیوی کو نامحرم مردوں کے سامنے پیش کرنے میں فخر محسوس کرے افسوس ہمارا معاشرے کے لوگ اس کو فخر سمجھتے ہیں مگر میں نہیں میرا دین اجازت نہیں دیتا ۔۔۔ اس کی ماما اس کی یہ سب باتیں سن کر بولی سہی کہتے ہیں لوگ کہ تم پاگل ہوگئی ہو ۔۔ کون کریگا تم سے شادی پہلے بھی لڑکوں کو رجیکٹ کرکے باپ کی جان لے لی پریشانی دیکر اب میری جان لوگی تمھارے اس پاگل پن نے مجھے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ۔۔۔۔۔۔میرے سامنے سے چلی جاؤ۔ وہ اپنی ماں کا چہرہ دیکھ کر دل ہی دل میں سوچ رہی تھی کہ کیا اسنے اپنے ابو کی جان لی وہ سن کر کمرے میں جانے ہی والی تھی کہ۔حمنہ یہ سب کجھ دیکھ رہی تھی اسے غصہ آرہا تھاگر اسنے ضبط کرلیا کیونکہ وہ کچھ نہیں بول سکتی تھی دوسروں کے معاملے میں مگر وہ اپنی دوست کے لیے کچھ بھی نا کرسکی بے بس تھی وہ خود بھی کمرے میں چلی گئی۔۔۔ وہاں منظر دیکھ کر دل سے بے اختیار نکلا اللّٰہ یہ آپ کی کونسی بندی ہے جو اتنا سب کچھ سن کر پھر بھی اتنا صبر کہ چہرے پر مسکراہٹ آنکھوں میں ایک آنسؤں بھی نہیں آپ اتنی پر سکون کیوں ہو فریحہ آپ اتنی بہادر کیسے ہیں ۔ آپ کا دل نہیں ٹوٹا یہ سب الفاظ سن کر میں آپ کی جگہ ہوتی تو آنسؤں کا دریا بہا لیتی ۔۔۔
جاری ہے
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS