Be-Hyayi ka Khatma Muslim Muashare Se.
موضوع نامحرم
تحریر محمد وقاص نقشبندی #الحیاء_من_الایمان____بےحیائی_کا خاتمہ
جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے ۔ تو وہ دو ٹکے کی ہو جاتی ہے —جو محبتیں اللہ کی حدود توڑ کر کی جاتی ہیں—وہ محبتیں نہیں ہے نفسیاتی خواہشات کی تسکین اور ہوس ہے —عورت بڑی قیمتی شے ہے یہ کوئی وقت گذاری کھیلونا نہیں جو مردوں کا دل بہلاتی رہے—جب عورت خود کو خود پیش کر دے وہ عورت نہیں رہتی —عورت کا نام ہی حیاء ہے ۔ جب حیاء ہی چھوڑ دے تو باقی بچا کیا-
اللہ نے تو عورت کو بہت ہی اونچا مقام دیا ہے—اج کی عورتوں نے خود ہی خود کو نیچا کر دیا ہے _!!
حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں-
اے بنتِ حوا یہ تمہاری محافظ ہیں
کسی نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کر اللہ سے شکوہ مت کرو _!! جس چیز کی اسلام اجازت نہیں دیتا میری گڑیا تو وہ کیسے کر سکتی ہو کیا آپ جہنم کی آگ برداشت کر لوں گی ہم سے تو دنیا کی دوپ برداشت نہیں ہوتی تو جہنم کی آگ کیسے برداشت کریں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کو بے حیائی جیسے بلا سے محفوظ فرمائے
جس رشتے میں اسلام کی گنجائش نہیں
اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے —!
امت محمدی کی ہر بیٹی کے نام پیغام .
Social media par tasweer banana ya Lagana (Upload) kaisa hai?
Muslim Khawateen ke Sar Se kisne Hijab Utarwaya hai?
Aeisi Ladkiya jo Na-Mehram Se Social media Par baat nahi karti.
Social media Par Khawateen ke Inbox me Messages karne wale ko Jawab.
Social media par Na-Mehram ki tsaweer mangana,upload karna kaisa hai?







No comments:
Post a Comment