Waisi Ladkiyaan (Girls) jo Social Media par Non Mehram se bat nahi karti hai inbox me.
Kya Social Media Istemal Karne wali Sari ladkiyaan Be haya hi hoti hai?
Social Media ka sahi istemal kaise kare?
Social Media par Kisi ladke ke messages ko dekh kar kya karna chahiye?
Na Mehram se Social Media par Inbox me chat karna.
Social Media Joine karne ka ek behan ka waqya.
Social Media Par ladke aur Ladkiyo ka Chat karne ke bare me Islam kya kahta hai?
میں نا محرم سے بات نہیں کرتی۔۔۔!!!
I don't talk to Non Mahram.
اگر ایک دین پر چلنے والی لڑکی یہ کہے کہ میں نامحرم سے ان باکس میں بات نہیں کرتی۔۔۔تو اسے یہ طعنہ دے دیا جاتا ہے کہ اگر تم ایسا سوچتی ہو تو سوشل میڈیا یوز کیوں کرتی ہو؟؟؟؟
پہلی بات سوشل میڈیا کا اچھا یا برا استعمال ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے.
دوسری بات دین پر عمل کرنے والی لڑکی کو کیا سمجھ رکھا ہے آپ نے۔۔۔۔؟
کہ کیا وہ جنگلوں سے آئی ہوئی کوئی مخلوق ہے؟؟
اگر اللہ کے حکم پر عمل کرتی ہے تو بس اب جنگل میں جا کہ اپنی ایک دنیا بسا لے اس لڑکی کوئی حق نہیں کہ یہ دنیا میں گھومے یا لوگوں سے رابطے میں رہے۔۔۔۔
Seriously......????
اللہ کے حکم پر عمل کرنے والی زندگی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرتی ہے مگر اللہ سبحان وتعالی کی بتائی ہوئی حدود کے اندر رہ کر۔۔۔۔۔۔اسے اچھائی اور برائی کا فرق پتہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ان ایپس کے اچھے اور برے استعمال کا پتہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
آپ حق نہیں رکھتے کہ اللہ کے حکم پر چلنے والی لڑکی کو بڑے آرام سے اُٹھ کر یہ فتوی دے دیں کہ تم سوشل میڈیا یوز نہیں کر سکتی!!!
آپ سوشل میڈیا کا استمعال کر سکتی ہیں اسلام کی پیاری شہزادی!!!!
اسے استعمال کریں اپنے رب کا دین پھیلانے کے لیے
اسے استعمال کریں لوگوں کو اللہ کے قریب لانے کے لیے
اس کا استعمال ضرور کریں اپنے اللہ کی محبت کی آگاہی کے لیے۔
رب نے سود سے روکا ھم نی بینک بنالیۓ
رب نے زنا سے روکا ھم نے کلب بنالیۓ
رب نے پردے کا حکم دیا ھم نے ٹی وی اور ڈش خرید کر بے حیاۂی کو عام کر دیا ۔۔۔
رب نے کہا قرآن میں تمھاری کامیابی ہے اور ھم نی آکسفورڈ کی کتابوں کو کامیابی بنا لیا .
ذرا سوچئے آج مسلمان اس وجہ سے پریشان ہیں جس کو راضی کرنا تھا اس کو ناراض کر دیا تو پھر رحمت کیسی ؟
نیکی کی دعوت عام کرو .
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
No comments:
Post a Comment