Facebook ke zariye Barbad Hoti Zindagiyaan.
Ek Behan ne yah Tahir likhi hai UN Muslim Ladkiyo par jo Social Media par Na Mehram se Chat karti hai aur Fehash Kamo me masroof rahti hai.
Na Mehram Se Bat karne wali Ladkiyaan jo Social Media pe Hamesha Online rahti hai.
Kuchh Europe parast Ladkiyaan jo Islam aur Musalmano ke khilaf hamesha Aawaz buland karti hai.
Hijab Pehanana Fashion hai, Choice hai ya Islam ka Hukm hai?
سوشل میڈیا پر اکثر آزاد خیال , دین سے دور مغرب زدہ لڑکیاں اپنی معیوب حرکتوں اور مردانہ شہوت کو متحرک کرنے والے الفاظ و انداز کی برہنگی سے نا محرم مردوں کو متوجہ کرتی ہیں .
ایک بہن کا پیغام ان مسلم لڑکیوں کے لیے جو سوشل میڈیا پر غیر مردوں کے ساتھ بات چیت کرتی ہے اور فحش کامو میں مصروف رہتی ہے۔
فیسبک_کے_زریعے_ہوتی_برباد_زندگیاں
ضرور پڑھیں ۔۔۔اور جواب بھی دیں.
یہ پوسٹ صرف لڑکیوں کے لیے ہے امید ہے جیسے لڑکوں کی پوسٹ پر دھڑا دھڑ کمنٹس کرتی ہیں یہاں بھی جواب دیں میرے سوالوں کا لیکن یہ بھی جانتا ہوں کے 90% جواب دیں گی ہی نہیں دیں گی تو وہی فتوے کے ہمیں نہ سمجھاہے کوئی کیوں کے ہمارے دلوں پے مہریں لگ چکی ہیں ۔
میں ہر بار پوسٹس دیکھتی ہوں, کومنٹس دیکھتی افسوس کر کے گزر جاتی کل پہلی بار ریکٹ کیا اور جیسا سوچا تھا ویسا ہی رسپونس پایا کوئی حیرانگی نہیں ۔
بس مجھے میرے سوال کا جواب دے دیں کیا پتا میں غلط ہوں آپ سب صحیح تو میں بھی پھر سب کے سوالوں کے جواب دیا کروں گی۔
1۔ سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کے کیا آپ کے گھر والے آپکو توجہ پیار اہمیت نہیں دیتے جو یہاں تلاش کرنے آتی سب ۔
اسکے الاوہ یے بتانا ضروری ہے کے اخری دفعہ شوہر کو کب دیکھا؟ یا شوھر سے کتنے سال چھوٹی ہو؟
اس کے بعد وہ اپکے انبکس ا جاتے .. جسکا شوہر باہر ملک میں ہو یا جو شوہر سے چھوٹی ہو.. پھر لاءن مارتے ..
2۔ انتہائی فضول ,گھٹیا ,بیہودہ سوالوں پر رک کر جواب دینا آخر کیوں اتنا ضروری ہوجاتا آپ سب کے لئے ۔ کیا بلکل بھی نفس روح کا تابع نہیں رہا ۔
3۔ کیا پہن کے سوتی ہو ۔ کیسے کھاتی ہو ۔ بال کھول کے سونا پسند یا باندھ کے ۔ لپ سٹک کونسی پسند اسکا ذائقہ کیا ھوتا ۔
صرف لڑکیوں کے لئے truth and dare صرف لڑکیاں ہی ان باکس آجائیں ۔
کوئی انتہائی گھٹیا سوال ہوگا اور کہا جائے گا اگر بتانے میں شرم آرہی تو انبوکس میں بتا دیں کیوں وہاں کیا ساتھ امی ابو کو بٹھایا ہوتا ؟
جیسے جیسے شام ڈھالنا شرو ہوتی رات تک صرف ایسی ہی پوسٹس بھرنا شروع ہو جاتی ۔
آپ سب کو ایسی کیا مجبوری ہوتی کے جواب دے کے گزرنا ہوتا۔ نہ دیا تو جانے کونسا عذاب نازل ہوجاے گا.
4۔ گھر سے باہر جاتی جب کوئی راستے پر کھڑا اونچی آواز میں بول رہا ہو کے لڑکیوں کیا پسند ہے؟ کیسے کپڑے پسند ہیں کیسے سونا پسند ہے۔ کیا کرو گی رک کے جواب دے کے جاؤ گی ؟ اتنا سستا ہے تم لوگو کا وقار اور عزت ؟
5۔ یہاں کسی لڑکے کی بات نہیں کروں گی کے وہ ایسا کیوں پوچتے انکو رسپانس ملتا ہے تو وہ پوسٹ کرتے ہیں نہ۔
کیا تم سب اتنی ترسی ہوئی ہو کے کسی بھی گھٹیا سے سوال کا جواب دے کر ۔انکا راستہ سیدھا کر detien ؟
6۔ کوئی بھی لڑکا کسی کو بھی کھینچ کر نہیں لاتا اپنی پوسٹ پر۔ تم سب خود جاتی گھاس ڈالی دیکھ کر اسے کھانے ۔ کس لئے بیلنس لینا ہوتا موبائیل کا یا کیا لالچ کھینچ لاتا ۔ صرف چسکے ؟
7۔ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے یہ فیس بک کتنی لڑکیوں کی عزت کھا گیا ۔ کتنی نے خود کشی کر لی ہر خبر سامنے ہوتی وہ سب ہمیں عبرت حاصل کرنے کے کے لئے ہی ہوتیں کے بچ جاؤ ابھی بھی ۔ پھر روتی ہو کے ہماری مدد کرو ہم بلیک میل ہورہے ۔
8۔ کیا عقل نہیں دی اللّه نے دیکھ نہیں سکتیں تم لوگ کا ایک جواب اگلے کے دس سوال
کہاں رہتی ہو
کوئی دوست ہے
کبھی پیار ہوا
ان باکس آجاؤ
واٹس اپ نمبر استمال کرتی
دوست بنوگی
پھر ٹھیک دس دن میں انکو محبت ہوجاتی
پھر تصویر دکھا دو
کال پے بات کر لو ,مل لو
یہ سب شکار کرنے بٹہے ہوۓ آج کے وقت کوئی لڑکی کہے میں بھولی سی مصوم سی باتوں میں آگیی تو سراسر جھوٹ ہے یہ ۔
انٹرنیٹ اچانک اموات سے بھرا ,ہے, عمر کا بھی کوئی پتا نہیں چلتا اپنے ضمیر سے پوچھو کل کی رات قبر میں ہوئی تو کیا جواب دو گی ۔
ہم حقوق العباد میں بہت اچھے تھے سب لڑکوں کو وقت پر جواب دیا کرتے تھے ہمیں جنت میں جگہ دی جائے ؟
خدا کا واسطہ ہے سنبھالو خود کو اتنا ارزاں نہ کرو کے اس فیسبک کے بازار میں ہر راہی گیر کو جواب دینا تم لوگوں کے لئے سانس لینا جتنا ضروری ہو جاے ۔
یہ وہی منافق لوگ ہیں کے اگر آ پکا اور میرا بھائی یہ سوال کرے انکی عورتوں سے تو غیرت سے ہمارے بھائی کا قتل بھی کر دیں ۔ اور اگر بہن کو جواب دیتے دیکھ لیں تو اسکو بھی مار دیں ۔
قیامت کی پہلی نشانی ہے سورج کا مغرب سے نکلنا اور وہ کل کا دن بھی ہوسکتا جب توبہ کے معافی کے دروازے بند کر دے جائیں گے ۔ ناسا بھی یہ بات بتا چکا کے ایسا ہونا والا ہے ۔
موت بہت سخت اور نزع تلخ ہے ۔ ان فضول چیزوں۔ سے بچو ۔
ہر چیز کا استمال negative اور poztive اپنے ہاتھ میں ہے ۔
اب جو فتوے لگانے آئے گے کے آپ پھر facebook پے کیا کر رہیں عبادت کریں جا کر یہاں تبلیغ نہ کریں کیوں کے یہاں ہم نے گھٹیا چسکے لینے ہوتے ہیں ہمارا موڈ خراب ہوجاتا ہے دین کی بات سن کر ۔
انکے دلوں پے مہریں لگی ہوئیں ہیں جنھیں اللّه بھی ہدایت نہیں دینا چاہتا ۔ اور انہی کو میری اس پوسٹ سے سخت تکلیف پوہنچے گی ۔
ہاں شائد کے کوئی سمجھ جائے اور خود کو بچا لے ۔ کسی ایک کو بھی اللّه کی طرف سے ہدایت مل گی تو میرا مقصد پورا ہو جائے۔
پلیز غور سے پڑھیں گرلز
میں بھی فیسبک یوز کرتی ہوں پر بے تکی پوسٹ کا جواب نہیں دیتی.
فیسبک اچھی اچھی چیزوں کی انفارمیشن کیلئے استعمال کریں.
ٹائم پاس کیلئے کچھ اچھا دیکھ لیں، سیکھ لیں
No comments:
Post a Comment