find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj Tawaif, fahesha, jism Bechne wale Log Muslim Ladkiyo ka Roll Model bane hai?

Aaj ki Modern Muslim Ladkiyo ka Roll Model kaise log hai?

Ham jaise honge waise hi hamara Roll Model bhi hoga?

जब भी ख्वातीन को यह लगे के उनके नकाब के सबब उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मर्दो को यह लगे के उनकी दाढ़ी की वजह से उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मदरसे का मज़ाक बनाया जायेगा या कोई भी दींनी काम करते वक़्त यह महसूस हो के आपका लोग मज़ाक बनाएंगे तो यफ् रखिये इज़्ज़त और जिल्लत अल्लाह के हाथ मे है। वह जिसको चाहे इज़्ज़त दे और जिसको चाहे जलील कर दे। 

پردہ عورت کے لیے انعامِ خداوندی

اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑا انعام ہے، اسی پردے میں عورت کی عزت ہے، یہی عورت کی حیا کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔
جو عورت پردہ کرتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت کی بے شمار نعمتیں عطا کرتا ہے، جن میں سے سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ ایسی عورت سے راضی ہوجاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ ایک مسلمان عورت کے لیے اس سے بڑھ کر نعمت اور خوشی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ اس سے راضی ہوجائے۔

آج کی نام نہاد مسلم لڑکیاں جن کی رول ماڈل رقص کرنے والی , جسم فروخت کرنے والی طوایف ہے۔
جیسی آپ ہونگی ویسی ہی آپ کا رول ماڈل ہوگا۔
اے میری محترم بہن!

تمہارے لیے یہ رول ماڈل نہیں - فحش رقاصہ یا جسم کی تجارت کرنے والیاں یا مغنیہ -
       نہیں، ہرگز نہیں!

اور اگر تم یہ جاننا چاھتی ہو کہ تم کون ہو تو دیکھو کہ تم نے کن لوگوں کو اپنا رول ماڈل بنایا ہے. اور اگر تم امت کی حالتِ زار پرکھنا چاھتی ہو تو دیکھو کہ امت کی عورتوں نے کن لوگوں کو رول ماڈل بنایا ہے.

چنانچہ اگر مسلمان امت، عظیم، راست باز، راسخ العقیدہ، عبادت گزار، صابر، مھاجرات اور مجاھدات کو احترام کی نظر سے دیکھتی ہیں تو جان لو کہ یہ امت فاتح ہو گی. لیکن اگر یہ امت، فاسقہ، بد عقیدہ، جھوٹی، دھوکہ باز، گمراہ عورتوں جو دوسروں کو اپنی اداؤں سے مائل کرتی ہیں، کی عزت کرتی ہے تو یہ امت صریح خسارے میں ہے. اور العیاذ باللہ، ہم آج یہ سب دیکھ رہے ہیں.

ہم اللہ سے اسکی پناہ اور اپنے گناہوں پر معافی مانگتے ہیں.

-----  شيخ يوسف ابن صالح العييري رحمه الله تعالى

(نشرِ مکرر)

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS