find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj kal ki Shadiyo me Dulhe aur Dulhan ka sath me Dance aur behuda Harkat karna.

Aaj kal Shadiyo me Ladki wale ke yahan kis tarah ki Rasm ada ki jati hai?

Dulhan Ka Shadi ke Mauke Par Nachte (Dance) hue logo ke Samne aana?

अल्लाह ताला ने औरत को पर्दा करने का हुक्म दिया है जो के औरत के लिए अल्लाह की तरफ से बहुत बड़ा इनाम है। इसी पर्दे मे औरत की इज़्ज़त है, यही औरत की हया की हीफाजत का जरिया है। जो औरत पर्दा करती है अल्लाह उसको दुनिया व आखि़रत की बेशुमार नेमतें अता करता है, जिनमे से सबसे बड़ी नेमत यह है के अल्लाह ऐसी औरत से राजी हो जाता है, एक मोमिना औरत के लिए इससे बढ़ कर और खुशी की बात क्या हो सकती है के उसका रब उससे राजी हो जाए?

काली रंग की बा हया और खुबसिरत दुल्हन।

हसीं ओ ज़मिल औरतों का आज के दौर मे फितना।

लड़कियो का न मेहरम् से सोशल मीडिया और दिगर प्लेटफॉर्म पे गुफ्तगु करना।

एक नवजवाँ औरत जिसने भूख से तड़पते हुए लड़के  को अपनी दूध पिलाई।

. دورِ حاضر کی دلہن

مجھے تو یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ اس زوال کی وجہ کیا ھے لڑکیوں کو کوئی سمجھانے والا نہیں رہ گیا کیا؟

نا والدین نا خاندان؟
سب تماش بین بن گئے ؟

ہر وقت کے اپنے تقاضے اور خوبصورتی ھے دلہن بنی لڑکیاں اس قدر بری لگتی ھیں ناچتی ھوئی جس کی کوئی حد نہیں.

کیا واقعی آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا نہیں سمجھایا کہ دلہن بننے کے کیا تقاضے ھیں؟

مت نکالیں گھونگٹ مت نظریں جھکائیں مگر چہرے پہ حیا تو ھو دلہن پہ روپ ھی اس کے جھنپنے سے آتا ھے یہ روپ ہی تو ھے جو دلہن کو عام لڑکیوں سے منفرد اور بہت چارم فل بناتا ھے.

عجیب گندا رواج  نہ جانے شروع کہاں سے ھوا دلہا دلہن کے بوس و کنار اور دلہن کا پنڈال میں ناچتے ھوئے آنا۔

پہلے دلہن سہیلیوں کے ساتھ آتی تھی پھر رواج بدلا بھائی ساتھ آنے لگے پھر والدین کے ساتھ پنڈال میں آتی یہ سب اچھا تھا۔

ناچنا کیوں شروع کر دیا آخر؟

اور تقریب کے دوران دلہا دلہن کے بوس و کنار دیکھ کے تو لگتا ھے ان سے پوچھا جائے کہ یہ ماں باپ کرائے کے ھیں کیا جو صرف تماش بینی کر رھے ھیں
آپ کو صحیح غلط بتا رھے ھیں نہ اس بے باکی پہ خود شرمندہ ھو رھے ھیں۔

منفرد نظر آنے کی کوئی حد بھی تو ھو۔

پڑوسی ملک میں بھی بڑی بڑی سپر سٹار ہیروئنز اپنی شادی پہ ایسا ناچ گانا نہیں کرتیں جو ھمارے ملک میں شروع ھوچکا ھے۔

عام عام درمیانے درجے کی ہیروئنز اور ٹک ٹاکرز اپنی شادی پہ وہ وہ اوچھا پن کر رھی ھیں جس کی کوئی مثال نہ ھو۔

ایک ایک ماہ ڈھولکیوں برائڈل شاور مایوں مہندی شادی ولیمہ سب پہ دل بھر کے ناچنے کے بعد شادی چار دن نہیں چلا سکتیں۔

کئی سالوں کے ریلیشن شپ اور پھر مہینہ بھر کی ڈانس پریکٹسز اور مہینہ بھر کے فنکشن پہ خوب اودھم مچانے کے بعد
انکو خیال آتا ھے کہ مجھے تو گھر چلانے والی لڑکی چاھیے اور لڑکیوں کو کیرئیر کو فوقیت دینی ھے حیرت ھے یہ بنیادی باتیں آپ نے طے نہیں کیں تو کیا کیا؟

افسوس کا مقام یہ ھے کہ اس اندھی تقلید کے تحت ھمارے ارد گرد بھی مہندیوں مایوں پہ دلہنوں کا ناچنا عام ھو گیا ھے۔

شادی پہ ناچتی ھوئی دلہن کی انٹری کا دیدار بھی جلد کسی نو دولتی کے گھر کی شادی میں ھو جائے گا
برائیڈل شاور تو مقبول عام ھوگیا ۔

شادی ایک گھر کی بنیاد ھے۔

ایک گھرانے کی تشکیل اس کو ان خرافات سے پاک کر کے انجوائے کریں۔

اگر کسی کو میری یہ پوسٹ بُری لگے تو میں معذرت خواہ ہوں آپ کے الفاظ آپ کی پہچان ہے۔

کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں۔

خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے...!!!

منقول

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS