find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Ladke Ladkiyo ka Inbox me Phone par Batchit karna ya tanhai me milna kaisa hai?

Ajnabi Mard aur Ajnabi Aurat tanhai me Nahi mil sakte hai?

Kya Inbox me Ladke ladkiyaan baat kar sakte hai?

अल्लाह ताला ने औरत को #पर्दा करने का हुक्म दिया है जो के औरत के लिए अल्लाह की तरफ से बहुत बड़ा इनाम है। इसी पर्दे मे #औरत की #इज़्ज़त है, यही औरत की #हया की हीफाजत का जरिया है। जो औरत पर्दा करती है अल्लाह उसको दुनिया व #आखि़रत की बेशुमार नेमतें अता करता है, जिनमे से सबसे बड़ी नेमत यह है के अल्लाह ऐसी औरत से राजी हो जाता है, एक #मोमिना औरत के लिए इससे बढ़ कर और खुशी की बात क्या हो सकती है के उसका रब उससे राजी हो जाए?

ایک اجنبی مرد اور اجنبی عورت کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے۔۔۔

چاہے انبکس ہو یا کوئی اور جگہ۔۔۔

شریعت ضرورت کے تحت بات کرنے کی اجازت دیتی ہے لیکن ، دوستیاں کرنے کی اور بہن بھائی بن جانے کی بالکل اجازت نہیں اور نا ہی ان رشتوں کی کوئی حیثیت ہے ۔۔

جتنا مرضی جسٹیفائی کرلیں کہ میں بہت اچھی ہوں, میری سوچ بہت صاف ہے ، اور بھائی بھی بہت اچھے ہیں جن سے بات ہوتی ہے ، وغیرہ وغیرہ
عقل کے گھوے دورانا بند کیجیے۔

عشق محبت, شادى بیاہ, گھمنے اور چکر لگانے کی بات نہیں ہونی چاہیے .

صرف دینی ایشوز پر بات ہوتی ہے بس اور تو کوئی بات نہیں ہوتی ۔۔۔

پھر بھی ہمیں سب سے پہلے حکم کو دیکھنا ہے کہ تقوی کیا ہے۔۔۔

جب اللہ پاک کے طرف  قدم بڑھایا ہے تو پھر ٹھیک طریقے سے بڑھائیں اور پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جائیں ۔۔۔

کیونکہ جب ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں بتا رہے کہ تنہائی میں غیر محرم سے بات چیت میں تیسرا شیطان موجود ہے تو پھر بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔۔

کیونکہ ہم کمزور ہیں شیطان مردود کے شر سے صرف اللہ پاک کی رحمت سے بچ سکتے ہیں ۔۔

اس لئے ایسا موقع ہی نا دیں کہ دین دار ہوتے ہوئے بھی شرمندگی اٹھانی پڑے ،،

دین کی بات پوچھ کر بس جواب کا انتظار ہو ،لمبی چوڑی بحث جس میں نا کوئی فائدہ اور نا ہی کوئی حکمت ،ایسی فالتو گفتگو سے بچنا چاہئے۔۔

اور سوال بھی وہ ہو جو ہماری روزمرہ کی زندگیوں کو سدھارنے کے بارے میں ہو ۔۔

بعض اوقات یہ بھی دھوکہ دیا جارہا ہوتا شیطان کی طرف سے کہ ،دین کی بات پوچھنی ہے ،لیکن وہ دین کی بات کیا ہوتی کہ فلاں بات قرآن میں اس طرح ہے ،اس طرح کیوں نہیں ہے۔۔

بھلا بتائیں اس سے کیا فائدہ پہنچا ؟؟
وقت بھی برباد اور فائدہ بھی کوئی نہیں
؟؟

Share:

2 comments:

  1. Masha Allah
    Mai in sari bato ka hamesha khyal rakhti hu, Jo ladkiya nange aur khule baju wali kap do me ghumti hai allah UN Ladkiyo ko bachaye.
    Alah maf kare ham sab ko

    ReplyDelete
  2. Toba toba
    Mai aisi harkat kabhi nahi karti
    Allah hame apne Hifj o amaan me rakhein

    ReplyDelete

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS