find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Auraton ka Khubsurat Chehra Mardo ke liye Kitna khatarnaak hai?

Tarikh Gawah hai Husn bade bade Badshaho tak ko aPane kadmo me jhhooka diya hai?

Auraton Ki be pardagi Aur Mardo ki Hawas Bhari Nigahen.

#हुस्न है तो #हया भी, ज़रूरी है ऐ #नाज़नीन__
नगीनों को भी, #डिब्बियों में #सजाया जाता है!

" आपकी बीवी आपकी जन्नत " कैसे है?

"मेरा जिस्म मेरी मर्जी" का नारा लगाने वाले कौन लोग है?

"मेरा जिस्म मेरी मर्ज़ी" वाले के लिए एक बहन का पैगाम।

यूरोप मुस्लिम महिलाओं को बिकनी इस छोटे कपड़े पेहनाकर क्या साबित करना चाहता है?

आखिर मेरी तलाक तक कैसे नौबत आई?

जब शौहर ने अदालत मे बीवी के नकाब उतरवाने के फैसले को मानने से इंकार कर दिया।

क्यों डॉक्टर इसरार अहमद के चैनल को यहूदि के कहने पर यूटूब ने हटा दिया ?

‏اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت خود کریں
اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہناٸیں تا کہ ان کو بعد میں Light نہ لگے

بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی
بیٹی، بیٹی ہی ہوتی ہے
پورا لباس ایک ایسی حیا ہے
جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں.

تاریخی شہادتیں موجود ہیں کہ کچھ خوبصورت عورتوں کے حسین و جمیل چہروں کی بے پردگی،کیسی کیسی قیامتیں ڈھا چکی ہیں، حالانکہ وہ دور انتہائی پاکیزہ تھا، تو ذرا اس بے پردگی کے مفاسد کے حجم کا آج کے دور میں تصور کیجیے، وہ دور جو معصیتوں اور رذالتوں کی دلدل میں ڈوبا ہوا ہے۔

عبید بن عمیر کے دور میں، مکہ مکرمہ کی ایک خوبصورت عورت نے آئینہ دیکھا، اور اپنے شوہر سے کہا:
"کیا تم سمجھتے ہو کہ کوئی بھی مرد، میرے اس خوبصورت چہرے کو دیکھےاور مبتلاۓ فتنہ نہ ہو سکے؟(گویا خواتین بھی اس حقیقت سے آشنا ہیں کہ چہرہ ہی مردوں کو فتنے میں گرفتار کرتا ہے)

عشاق ہمیشہ اپنے محبوبوں کے چہروں کے حسن کے سحر میں گرفتار ہوتے ہیں اور انہی چہروں کی تصویر کشی کرتے دکھائی دیتے ہیں، جیساکہ ایک شاعر نے کہا:
   ان تقتلیہ وتذھبی بحیاتہ
  فبحسن وجھک لا بحسن صنیعک
تیراحسین چہرہ ہی فلاں شخص کو موت کے گھاٹ اتار دینے کےلئے کافی ہے، کسی اور معاملے کی ضرورت ہی نہیں۔

ایک اور شاعر کا شعر ہے:
لو أبصرالوجہ منھاوھو منھزم
لیلا وأعداء ہ من خلفہ وقفا
اگر وہ شخص شکست خوردہ ہونے کے باوجود، رات کی تاریکی میں بھی،جبکہ دشمن بھی پیچھے کھڑا ہو( میرے ممدوح کا) خوبصورت چہرہ دیکھ لے(تو دیکھتاہی رہ جائےگا،)
جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک انسان پر کتنا ہی مشکل اور نازک وقت ہو، مگر ایسے وقت میں بھی اگر کسی خوبصورت عورت کا چہرہ اس کے سامنے آ جائے تو وہ وقت کی تمام نزاکتیں فراموش کرکے، اسی کی سوچ میں ڈوب جائے گا اور اگر ایک فارغ البال اور خوش خرم انسان دیکھ لے تو اس کی کیفیت کیا ہو گی؟)

خوبصورت چہرہ ،آنکھوں اور دلوں کےلئے مقناطیسی کشش رکھتا ہے، اسے عقول و قلوب پر اپنا اثر جمانے کی پوری پوری قوت و صلاحیت حاصل ہے، جب یہ بات معلوم ہے اور اللہ تعالی کا یہ فرمان بھی پیش نظر ہے : (و خُلِقَ الاِ نسَانُ ضَعِیقًا) انسان تو بہت کمزور پیدا کیا گیا ہے۔تو اس کی تفسیر میں امام طاؤوس اور دیگر علماءِ سلف کا یہ قول ضرور مدِ نظر رہنا چاہیئے.
وہ فرماتے ہیں: (انسان اس قدر کمزور پیدا کیا گیا ہے) کہ جب کسی عورت کو دیکھے گا تو صبر نہیں کر سکے گا ۔
ان تمام حقائق کی معرفت کے بعد بھی اگر کوئی شخص عورت کے لئے چہرے کو کھلا رکھنے کی اباحت کا قول اختیار کرے گا ،تو اس کا یہ قول فتنوں کے دروازےکھول دے گا، لہذا فتنوں کو ٹالنے کےلئےاس قسم کے قول کو چھوڑنا ہی بہتر ہے.

امام ابن القیم رحمتہ اللہ فرماتے ہیں: "شریعت نے عورتوں کو، مردوں سے اپنا چہرہ ڈھانپنے اور چھپائے رکھنے کا حکم دیا ہے؛ کیونکہ چہرے کی بے پردگی ان کے تمام محاسن کھول دے گی، جس سے بڑے بڑے فتنے جنم لیں گے۔"
امام الحرمین اور ابن رسلان نے عورتوں کے کھلے چہرے کے ساتھ نکلنے کے ممنوع ہونے پر، مسلمانوں کا اجماع نقل فرمایا ہے۔ اور ابن رسلان نے یہ بھی کہا ہے کہ" اس وقت تو یہ ممانعت اور شدت اختیار کر جائے گی،جب معاشرے میں فساق و فجار کی کثرت ہو ۔"
ہمارے شیخ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمتہ اللہ فرماتے ہیں: "علماءِ سلف کا اس بات پر اجماع قائم ہے کہ مسلمان عورت کیلئے ،اپنے چہرے کو ڈھانپنا فرض ہے، اس کا چہرہ ایک ایسا پردہ ہے ،جسے محرم کے علاوہ ہمیشہ پردے میں ہی رہنا چاہیئے۔"

شریعت کا ایک انتہائی پختہ اور محکم قاعدہ ہے کہ شر کی طرح، اس کے تمام ذرائع، اسباب اور مقدمات بھی ممنوع ہیں۔

Share:

4 comments:

  1. Bahut achi baat batayi aapane

    ReplyDelete
  2. Masha Allah
    Mai hamesha in bato ka khyal rakhtee ho

    ReplyDelete
  3. Allah sab behano ko nek amal ki taufik De Aamin

    ReplyDelete

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS