Azadi Ka Nara Lagane Waliyon Ke Nam Ek Bahen Ka Paigham
Azadi E Niswa, My Body My Choice |
#mybodymychoice, #westernculture, #muslimah
تم مکینک ہو !
میں ملکہ ہوں !
تم ٹائر بدل لیتی ہو !
میرا شوہر تو مجھے
وزنی سامان تک نہیں اٹھانے دیتا
تم ساتھ کھانا بنانے کا کہتی ہو!
میرا شوہر کام سے آ کر
اپنی تھکن بھول کر
میرا ہاتھ بٹاتا ہے
بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے
تم موزہ ڈھونڈنے کا کہتی ہو !
میرا شوہر مجھے ڈھونڈتا ہے
تم برابری کا نعرہ لگاتی ہو !
میرا شوہر خود سے بڑھ کر
مجھے مان دیتا ہے
خود پرانے لباس میں ہو
مجھے ہر بار نئے جوڑے دیتا ہے
خود سالہا سال ایک جوتے
میں گزار دیتا ہے
مجھے ہر بار نئے جوتے دیتا
ّوہ سستے کپڑے لے کر
مجھے برانڈڈ دلواتا ہے
تمہیں حق کے لیےباہر آنا پڑا
مجھے گھر بیٹھے سارے حقوق حاصل ہیں
تم اپنا بتاؤ
کیا ہے کوئی جو تم سے کہے
چھوڑ دو یہ میں کرتا ہوں
وزنی ہے یہ نہ تم اٹھاؤ
اسے میں اٹھاتا ہوں
ارے نہیں نہیں !
تمہاری قسمت ایسی کہاں
تم تو دوسروں کی
عیاشی کا سامان ہو
گھر سے اپنے فرار ہو.
تم اگر بدچلن اور آوارہ ہو تو
اس میں تمہارا قصور کم
اور تمہاری ماں کا جرم زیادہ لگتا ہے.
میں اپنے شوہر کا کھانا گرم کرنا اپنا فخر سمجھتی ہوں
اور تم طوائفوں کی طرح لوگوں کے بستر گرم کرنا .... !
سنو !
مییرا شوہر میرا ایمان ہے
دھوپ میں سائبان ہے
میرے لیے
No comments:
Post a Comment