find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 3 Farar Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 3 Farar Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer  | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Farar

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار#سہیل_عظمٰی #اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer, Darakhshan Sawal Jawab, Bihar Board Matric Urdu Sawal Jawab

Urdu Darakhshan
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan

          فرار        افسانہ نگار سیّد محمد محسن
                درخشاں         Class 10 (BSEB)
مخصرتریں سوالات
(1) ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی تھی؟
جواب - ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش پٹنہ شہر میں ہوئی۔

(2) ڈاکٹر محمد محسن کی تاریخ پیدائش بتائیے۔
جواب - ڈاکٹر محمد محسن کی تاریخ پیدائش 10 جولائی 1910 ہے ۔

(3) زیرے نصاب افسانوں میں ڈاکٹر محمد محسن کا کون سا افسانہ ہے؟
جواب - فرار

(4) ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام بتائیے۔
جواب - سیّد محمد رسید

(5) ڈاکٹر محمد محسن کس موضوع پر مہارت رکھتے تھے؟
جواب - ڈاکٹر محمد محسن نفسیات (سائکولوجی) میں مہارت رکھتے تھے۔

مختصر سوالات
(1) ڈاکٹر محمد محسن کی تدریسی سرگرمیوں پر پانچ جملہ لکھیے۔
جواب - ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش ۱۰ جولائی ۱۹۱۰ کو پٹنہ میں ہوئی، ان کے والد کا نام سیّد محمد رسید تھا۔ سیّد محمد محسن نفسیات (psychology) موضوع میں مہارت رکھتے تھے اور انکا نفسیات خاص موضوع تھا۔
آپ 1926 میں رام موہن رائے پٹنہ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا، آپ 1973 میں اپنی بیوی کے ساتھ حج کا فریضہ انجام دیا تھا۔ آپ کی وفات 2002 میں علاج کے دوران دہلی میں ہوئی۔

(2) محمود کے کردار پر پانچ جملہ لکھیں۔
جواب - افسانہ "فرار" ڈاکٹر سیّد محمد محسن کا لکھا ہوا ہے، اس افسانے کا مرکزی کردار محمود نام کا ایک نوجوان ہے۔ محمود کی عمر جب 10 سال کی ہوئی تو اس کے والدین اچانک انتقال کر جاتے ہے اور وہ مجبوراً مامو کے گھر چلا جاتا ہے اور تعلیم حاصل کرتا ہے لیکن ناسازگار حالات کے باوجود بھی وہ مایوس نہیں ہوتا۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد مقابلہ ( competition) کے امتحان میں شریک ہوتا ہے اور اس میں کامیابی پاکر ڈپٹی کلکٹر  ( Deputy Collector ) کا عہدہ حاصل کر لیتا ہے۔

other Objective (معروضی) questions

(۱) ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام بتائے۔
جواب - ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا نام سید محمد رشید تھا۔
(2) ڈاکٹر محمد محسن کس موضوع پر مہارت رکھتے تھے؟
جواب - نفسیات (Psychology, मनोविज्ञान)

(3) ڈاکٹر محمد محسن کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
جواب - 2002 میں علاج کے دوران دہلی (Delhi) میں۔

(4) سیّد محمد محسن کب میٹرک کا امتحان پاس کیے؟
جواب - 1926 میں (پٹنہ)

(5) آپکے نصاب میں شامل افسانہ فرار کے مصنف کون ہے؟
جواب - سیّد محمد محسن

(6) ڈاکٹر محمد محسن آئی اے (I A) کا امتحان کب پاس کیے؟
جواب - 1928 پٹنہ میں۔

(7) ڈاکٹر محمد محسن نے حج کا فریضہ کب ادا کیا تھا؟
جواب - 1973 میں

(8) سیّد محمد محسن اپنے ملازمت سے کب سبکدوش ہوئے؟
جواب - 1974 میں

(9) سیّد محمد محسن کس مضمون کے پروفیسر تھے؟
جواب - وہ نفسیات کے پروفیسر تھے۔

(10) سیّد محمد محسن کے کسی ایک افسانوں کے نام لکھیں۔
جواب - انوکھی مسکراہٹ / अनोखी मुस्कुराहट

(11) محمود کتنے سال کی عمر میں یتیم ہو گیا؟
جواب - محمود 10 سال کی عمر میں یتیم ہو گیا۔

तुम मुझे अच्छी माएं दो,मै तुम्हे एक मजबूत कौम दूंगा।
मार्श मेलो थ्योरी क्या है?

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS