find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 4 Kati Huyi Shaakh Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 4 Kati Huyi Shaakh Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer  | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Kati Huyi Shakh | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 4

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات معروضی_سوالات #بہار #katiHuyiShakh

#اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer, Darakhshan Sawal Jawab, Bihar Board Matric Urdu Sawal Jawab

कटी हुई शाख   :  कमर जहां

Bihar Board Class 10 urdu Sawal Jawab

    4   کٹی ہوئی شاخ        قمر جہاں
مختصرترین سوالات

قمر جہاں کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 1951 - 1952 میں

(2) قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب - قمر جہاں کے والد صاحب کا نام  سیّد عطاالحق تھا۔

(3) قمر جہاں کا پیدائشی تعلّق صوبہ بہار کے کس ضلع سے ہے؟
جواب - سمستی پور

(4) قمر جہاں کا کون سا افسانہ آپکے نصاب میں شامل ہے؟
جواب - کٹی ہوئی شاخ

(5) قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہے؟
جواب - سندرواتی مہیلا کالج بھاگلپور
सुंदरवती महिला कॉलेज भागलपुर

مختصر سوالات
(1) قمر جہاں کے حالاتِ زندگی پر پانچ جملہ لکھیے۔
جواب - قمر جہاں کی پیدائش تقریباً 1951- 1952 میں سمستی پور ضلع کے مردم خیز گاؤں بزرگ دوار میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام سیّد عطاالحق تھا، خاندان کے افراد علم و ادب سے دلچسپی رکھتے تھے۔ چنانچہ روایتی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قمر جہاں پٹنہ آگئے اور پٹنہ یونیورسٹی سے اُنہونے اردو میں M A اور P H D کیا۔ زمانہ طالب علمی میں ہی 1966 سے افسانہ لکھنا شروع کر دیا۔ انکی پہلی کہانی جنون وفا ہے۔

(2) قمر جہاں کی تصانیف ( साहित्यक कार्य) کی فہرست موضوع کے اعتبار سے لکھیے۔
جواب - قمر جہاں کی تصانیف میں تین افسانوی مجموعے ہے جن میں چارہ گر  (1983) ، اجنبی چہرے (1991) اور ایک افسانوی مجموعہ ' یاد نگر' ہے۔ اختر شیرانی کی ' جنسی و رومانی ' شاعری معیار، کلام عبداللہ حفیظ مشک پوری اور 'حرف آگہی ' آپکی تنقیدی تصانیف ہے۔ ابھی آپکا قلمی سفر جاری ہے۔

(3) قمر جہاں کی تعلیم و تدریس کے بارے میں مختصر بیان کیجئے۔
جواب - قمر جہاں کی پیدائش تقریباً 1951- 1952 میں سمستی پور ضلع میں ہوئی۔ اُن کے والد کا نام سید عطاء اللہ حق تھا۔ خاندان کے افراد علم و ادب سے دلچسپی رکھتے تھے۔ انکی روایتی تعلیم گھر پر ہی ہوئی تھی، روایتی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قمر جہاں پٹنہ آگئی اور پٹنہ یونیورسٹی سے اردو میں MA اور P H D کیا۔ آپ 1966 سے ہی افسانہ لکھنا شروع کر دیا، آپ کی پہلی کہانی جنون وفا ہے کو ماہانہ ما صبح پٹنہ سے 1966 میں اشاعت پذیر ہوئی۔
         آپ نے سندر وتی مہیلا کالج بھگال پر کے شبہ اردو سے آپ نے اپنی تدریسی کیریئر کا آغاز کیا اور ترقّی کرکے بھاگال پر یونیورسٹی کے صدر شبہ اردو تک کے وھدے تک کو سنبھالا۔ قمر جہاں کی تصانیف میں تین افسانوی مجموعے ہے جن میں چارہ گر (1983) اور اجنبی چہرے ( 1991) میں شائع ہو چکے ہیں ابھی آپکا قلمی سفر جاری ہے۔

(3) اردو کے کسی پانچ افسانہ نگاروں کے نام لکھے۔
جواب - (1) سہیل عظیم آبادی
            (2) سیّد محمد محسن
            (3) قمر جہاں
            (4) نگار عظیم
            (5) اندرا گوسوامی
          (6) ویکیوم محمد بشیر
فرار لیسن کا سوال  جواب

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS