Parda karna Na koi Choice hai aur nahi Fashion?
Parda Karne wali Ladkiyaan Islam ki Shahzadiyan Kahlati hai.
Kya Parda karna Ya nahi karna ladki Ki marzi hai?
जब भी ख्वातीन को यह लगे के उनके नकाब के सबब उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मर्दो को यह लगे के उनकी दाढ़ी की वजह से उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मदरसे का मज़ाक बनाया जायेगा या कोई भी दींनी काम करते वक़्त यह महसूस हो के आपका लोग मज़ाक बनाएंगे तो यफ् रखिये इज़्ज़त और जिल्लत अल्लाह के हाथ मे है। वह जिसको चाहे इज़्ज़त दे और जिसको चाहे जलील कर दे।
Social Media ka Sahi istemal kaise kare?
پردہ عورت کے لیے انعامِ خداوندی.
اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑا انعام ہے، اسی پردے میں عورت کی عزت ہے، یہی عورت کی حیا کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔
جو عورت پردہ کرتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو دنیا اور آخرت کی بے شمار نعمتیں عطا کرتا ہے، جن میں سے سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ ایسی عورت سے راضی ہوجاتا ہے۔
ظاہر ہے کہ ایک مسلمان عورت کے لیے اس سے بڑھ کر نعمت اور خوشی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ اس سے راضی ہو جائے۔
پردہ کوئی چوائس نہیں فیشن نہیں ۔۔۔
پردہ غربت چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا ۔۔۔ پردہ غیر استری شدہ کپڑے چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔ پردہ جم جانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔۔ آدھے بال باہر نکالنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔ سر کے اوپر بڑا سا جوڑا سجا کر دیدہ زیب کرنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔۔ پردہ فن نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ مزاق نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ تفریح اور فیشن نہیں ہے۔۔۔۔۔
پینٹ شرٹ کے اوپر کترن باندھنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔
چست اور فٹنگ کے عبایا پہنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔
پردہ مسلمان عورت کو امتیازی حیثیت دینے کا نام ہے۔۔
پردہ اس حکم کا نام ہے جو اہل ایمان کی عورتوں کو دیا گیا۔
پردہ کرنا ہے تو مسلمان عورت کی طرح ہی کریں کہ جیسے پردہ کرنے کا اسے حکم دیا گیا ہے۔
پردہ کوئی کھیل تماشہ نہیں کہ جب دل چاہا کیا اور جب دل چاہا اتار دیا۔...
اللہ تعالیٰ سب ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے .
آمین۔۔
No comments:
Post a Comment