Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Aurat aur Liberalism: Liberals Ne Aurraton Ko kya Diya Hai, Niswaniyat Ko kaise Khatam kar diya.

Shauhar Biwi Me Fasad karwana Yahi Liberalism Hai?

Liberals Kya Chahate Hai Auraton se?
Liberalism aur Aurat: Azadi ya Gumraahi?
Modern Feminism ke Asraat: Aurat ki Haqeeqat se Door.
Aurat ki Pehchaan: Liberal Narrative ne kaise badla?

Aurat ki Azadi, Islam vs Liberalism, Feminism, Modern Culture, Aurat ka Maqaam.
   
کھانا خود گرم کرلو۔۔یہ لبرل ازم ہے۔۔
کھانا گرم کرکے لا۔۔۔یہ کلچر ہے۔۔
آپ رہنے دو میں خود گرم کرلیتا ہوں۔۔یہ دین ہے۔۔
بیوی کو غلام بنانا۔۔۔یہ کلچر ہے
بیوی کا غلام بن جانا۔۔۔یہ لبرل ازم ہے۔۔
بیوی کے حقوق ادا کرنا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
بیوی پر تشدد کرنا۔۔۔یہ کلچر ہے
میاں بیوی میں فساد کروانا۔۔۔ یہ لبرل ازم ہے
بیوی سے محبت سے پیش آنا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
بیٹی کے پیدا ہونے پہ منہ کالا ہونا۔۔۔ یہ کلچر ہے
بیٹی کی پیدائش کو روزگار کے مواقع سمجھنا۔۔۔یہ لبرل ازم ہے
بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کرنا۔۔یہ دین ہے۔۔
لڑکی کو آنکھوں کے پپوٹے نکال کر دیکھنا۔۔یہ کلچر ہے
لڑکی کو گھیر کر فرینڈ بنانا۔۔۔ یہ لبرل ازم ہے۔۔
لڑکی کو گھورنے کی بجائے حیا سے آنکھیں نیچی کرلینا ۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
لڑکی کو مکمل ڈھانپ کر خود دوسروں کی عورتیں کو دیکھنا ۔۔۔یہ کلچر ہے۔۔
لڑکی کو کم یا بےلباس کرنا یہ لبرل ازم ہے۔۔
لڑکی کو پردہ کا پابند کروا کر خود بھی آنکھوں کا پردہ کرنا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
قوم پرستی کرنا۔۔۔ یہ کلچر ہے۔۔
قوم پرستی پہ بھڑکانا۔۔۔ یہ لبرل ازم ہے۔۔
قوم پرستی ختم کرکے سب کو گلے لگانا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
تیل مہندی دودھ پلائی جوتا چھپائی سے دلہن کو خوش کرنا۔۔۔ یہ کلچر ہے۔۔۔
تیل مہندی جملہ تہواروں کو مکمل نافذ رکھنا یہ لبرل ازم ہے۔۔
ان سب فرسودہ رسومات کا خاتمہ کرکے دولہا دلہن کا سستا نکاح اور ایک دوسرے کے حقوق پورا کرنا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
ساس جیٹھ دیور دیورانی سسر کا بیوی کو دھونس میں رکھنا۔۔۔یہ کلچر ہے۔۔
ساس جیٹھ وغیرہ سے بیوی کو لڑوانا۔۔۔یہ لبرل ازم ہے۔۔
ساس سسر کو والدین کا درجہ دینا اور جیٹھ دیور کا دلہن پہ کوئی حکومت نہ ہونے کا اعلان ۔۔۔ یہ دین ہے۔۔۔
بیوی کو نوکر بنا کر رکھنا۔۔۔ یہ کلچر ہے۔۔
بیوی کا خود کو بیوی نہ سمجنا۔۔۔ یہ لبرل ازم ہے۔۔
بیوی کے ساتھ مل کر گھر کے کام کروانا۔۔۔ یہ دین ہے۔۔
غلط کو غلط کہیں جو دین نہیں ہے اسے دین مت بنائیں عورت کو غلام نہیں بلکہ گھر کی ملکہ بنا کر بادشاہ بنیں۔۔۔
برصغیر پاک وہند کا کلچر اسلام نہیں جو صدیوں سے نافذ ہے۔۔۔ دین میں مکمل داخل ہو جائیں تو یہ کلچر اور لبرل ازم دفن ہو جائیں گے۔۔۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS