Kya Khawateen Apne Gharo me Eid ki Namaj Ada Kar Sakti hai?
Kya Aurat Eid Ki Namaj Ki Imamat Kar sakti hai Ghar me?
شیخ_ابن_عثیمین سے یہ بھی پوچھا گیا کہ...
"ایک عورت استفسار کرتی ہے کہ ہمارے ہاں خواتین کیلیے عید کی نماز پڑھنے کا انتظام نہیں ہے، تو میں اپنے گھر میں خواتین کو جمع کر کے عید کی نماز پڑھاتی ہوں، تو اس کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے کہ میرے گھر میں پردے کا معقول انتظام ہے اور مردوں سے دور بھی ہے"
تو انہوں نے جواب دیا:
"اس کا حکم یہ ہے کہ بدعت ہے؛ کیونکہ عید کی نماز مردوں کے ساتھ با جماعت ہوتی ہے، اور خواتین کو عید گاہ جانے کا حکم دیا گیا ہے اس لیے خواتین مردوں کے ساتھ باجماعت عید کی نماز ادا کریں گی، تاہم عید نماز کیلیے مردوں سے پیچھے الگ سے با پردہ جگہ پر نماز ادا کریں گی۔
جبکہ گھر میں عید نماز ادا کرنا بہت بڑی غلطی ہے؛ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ سلم یا صحابہ کرام کے زمانے میں ایسا کہیں نہیں پایا گیا کہ کسی گھر میں خواتین عید کی نماز ادا کریں" انتہی
"فتاوى نور على الدرب" (189 /8)
Namaj-E-Nabwi Quran-O-Sunnat ki Raushani me. Roman Urdu Part by Part
Namaj Me Padhi Jane wali Dua, Shuru Se Aakhir tak.
Mukammal Namaj ka Tarika Shuru se Aakhir Tak. Roman Urdu Mukammal







No comments:
Post a Comment