Quran o Hadees par amal na karne ka natija kya kya ho sakta hai?
12 Rabiawwal kaise Biddat hai?Eid Miladunnabi kyu manate hai?
اگر تم نے قرآن و سنت کو مضبوطی سے نا پکڑا، توحید کو نا سمجھا،شریعت کو نا تھاما تو
-تمہاری زندگیوں کے فیصلے کالی بلیاں کریں گی
-تمہیں الّو غمزدہ کریں گے۔
-رات کو جھاڑو دینا تمہارا رزق اڑائے گا۔
-ہتھیلی کی خارش دولتمندی کی ضمانت بن جائے گی ۔
-کالے کووں کا شور مہمان کی آمد کی خبریں دے گا۔
-ایکدوسرے پر پڑے جوتے تمہیں سفر کرائیں گے۔
-الٹے جوتے تمہارا نصیب خراب کریں گے۔
- تمہاری پھڑکتی آنکھیں تمہیں خوشخبریاں اور بدخبریاں سنائیں گی ۔
اور خوب جان لو کہ یہی شیطان کی اپنے مقاصد میں فتح ہے، جہالت اور دین سے بیزاری نفس کو بھیڑیا بنادیتی ہے جو عقل و شعور کو چیر پھاڑ کر کھاجاتا ہے، اور مسلمان کا نفس اسی وقت بھیڑیا بنتا ہے جب وہ اللہ کی یاد سے غافل ہوتا ہے ، اس بات سے کبھی غافل نا رہو کہ انسان کا نفس اس کا سب سے بڑا دشمن ہے جو اس کے اندر چھپا بیٹھا ہے ، لہٰذا اپنے نفس کی خبر لیتے رہا کرو، اور اسے قرآن و سنت کی لگام سے اپنے قابو میں رکھا کرو ورنہ یاد رکھو کہ تمہارے جنازوں کی پہلی صف مشرکین و بدعتیوں سے تیار ہوگی ۔۔۔۔۔۔
🖋️: مسزانصاری







No comments:
Post a Comment