Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Mera Aanchal Haya ka Aanchal mai Islam ki Shahzadi. Haya o Iman.

Mera Aanchal Haya ka Aanchal mai Islam ki Shahzadi.

Muslim Muashare se Behyayi ka Khatma aur Muslim Khawateen ka Kirdar.

Parde ki ahamiyat, fahashi ka khatma, Muslim Muashera, Modesty of women, Womens right in islam, Beuty of Modesty, Hijabi Queen,

    میرا آنچل ہے حیا کا آ نچل
   #قندیل بخاری
#الحیاء۔ #تحریری۔ #مقابلہ
میرا آ نچل ہے حیا کا پرچم
رسم تسلیم ورضا کا پرچم
بحیثیت ایک مسلم لڑکی
پتہ ہونا چاہیے کہ حیا دراصل ہوتی کیا ہے؟؟

حیا رب کی طرف سے ایک انعام ہے مسلم امہ کی لڑکیوں کے لئے
اللہ ربّ العزت نے حیا کو عورت کی فطرت میں رکھ دیا ہے اور فطرت سے منہ موڑنے کے نتائج ظاہر ہے کہ خطرناک نکلتے ہیں۔مسلم لڑکیوں کو اپنی قدروقیمت کا اندازہ ہونا چاہیے
چلیں میں بتاتی ہوں حیا کے معنی !
حیا کے معنی متانت و وقار کے ہیں۔ یہ بے شرمی، فحاشی اوربے حیائی کی ضد ہے۔ امام ابو الا اعلیٰ مودودی فرماتے ہیں کہ
 حیا سے مراد وہ شرم ہے جو کسی امرِ منکر کی جانب مائل ہونے والا انسان خود اپنی فطرت کے سامنے اورخدا کے سامنے محسوس کرتا ہے۔ بس جو کام بندوں کے سامنے کرنے سے جھجھکتے ہیں وہ اللہ کے سامنے بھی نہ کریں
۔حجاب حیا کے مقدّس جذبے کی حفاظت کا ایک حسین بَند ہے۔ جو خواتین کا وقاراور پہچان کرواتا ہے
حجاب ہی مسلم عورتوں کا غرور ہے یہ ڈیڑھ دو گز کا کپڑا، جہاں اُنھیں دوسروں کی آلودہ نظروں سے بچاتا ہے،وہیں بحیثیت مسلمان دنیا کی نظروں میں اُن کی پہچان بھی اُجاگر کرتا ہے کہ یہ بظاہر کپڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا جب سَر پر لیا جاتا ہے، تو دوسروں کی نظروں میں خود بخود ہی اُن کے لیے عزّت اور احترام کے جذبات اُبھر آتے ہیں۔ یہ حجاب ہی ہےجو مسلمان عورتوں کی پاکیزگی کی گواہی دیتا ہے۔
یہ ماوں کی دعا کا پرچم
بنت مریم کی انا کا پرچم
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS