Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Zindagi ka Maqsad Aakhirat ki Taiyari. Parda Aurat Ki Hifazat Karta Hai? Haya o Iman

Kya Parda Karne Se Aurat Ki Aazadi Khatam Ho jati hai?

Muslim Muashare me Be hyayi, Fahashi aur uska Khatma.
Parda aur iman - Haya o Iman Muslim Aurat Ki Shan o waqar. 
Aaj ke Daur mein Muslim Muashare ke Challenges.
How faith shapes the behavior and ethics of society.
Discusses the concept and purpose of modesty in Islam.

Muslim Muashra, Muslim Society, Parda in Islam, Imaan, Islamic Values, Muslim Culture, Hijab, Faith in Islam, Islamic Ethics, Muslim Lifestyle, اخلاقی بدعنوانی, شرم و حیا کا فقدان, فحاشی یا نازیبا حرکات, غیر مہذب گفتگو یا لباس, اخلاقی اقدار, شرم و حیا, اسلامی آداب. 

Muslim Muashare ki Taameer kis Bunyad par Hoti Hai, Hijab is protection, Beauty of Hijab, Hijabi Queen, PArda and Iman, Islamic Modesty, Muslimah, Beauty of Nakab,

       زندگی کا مقصد آخرت کی تیاری-
 *پردہ دار عورت، ستاۓ جانے سے محفوظ* :
❣️أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيْـطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔
اے نبی ! تم اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے ( منہ کے ) اوپر جھکا لیا کریں ۔ اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی ، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا ۔ اور اللّٰہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
سورۃ الاحزاب (33)، آیت نمبر 59۔
✨"پردہ صرف دل کا ہوتا ہے"
اس فقرے نے آدھی انسانیت کو بے لباس کر دیا
"دل صاف ہونا چاہیے" کہہ کر جسٹیفائی کرنے والوں کے لیے عرض ہے کہ :-
جب جو پردے کا حکم دیا گیا تو دنیا کی بہترین
عورتوں نے دنیا کے بہترین مردوں سے بھی
پردہ کیا ۔۔۔۔۔۔
اس لیے "دل کی صفائی" سے دماغ کی صفائی ضروری ہے ۔۔۔ شعور کی کمی کو #مارڑنزم کا نام دینے سے حقیقت بدل نہیں جائے گی!!
بے شک دل کا پردہ بھی ہوتا ہے انسان کی نیت بھی صاف ہونی چاہیئے کیوں کہ رنگ برنگے حجاب کام نہیں آتے اگر دل صاف نہ ہو لیکِن جسم کو ڈھانپنا بھی فرض ہے۔ اسی طرح پردہ صرف عورتوں کے لیے نہیں ہے مردوں پر بھی لازم ہے کہ عورت کو نظر اُٹھا کر نہ دیکھیں۔۔
پردہ اگر چھوٹی بات ہوتی ناں تو اتنی بڑی کتاب میں اس کا ذکر نہ ہوتا...
#پردہ کرو ⁦✨
#کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو⁦✨
#پردہ کرو ⁦✨
#کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو ⁦✨
#پردہ کرو⁦✨
#کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو⁦✨
#پردہ کرو ⁦✨
#کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو ⁦✨
#پردہ کرو ⁦✨
#کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے⁦✨
#پردہ کرو⁦✨
#کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے⁦✨
#پردہ کرو⁦✨
#کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں⁦✨
#بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو ⁦اسلام کی بہترین بیٹی ہو ✨
کوںٔی شہزادی کوئ بیٹی اتنی معمولی نہیں ⁦✨
کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS