Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Yah Aazadi hai ya Barbadi. Allah ki Muhabbat ko Chhod Na Mehram ki Muhabbat me Barbad Ho gayi. Part 3.

Mai ne Allah ki Muhabbat thukra kar Kisi Na-Mehram ki Muhabbat ke jaal me fans gayi thi.

Yah Aazadi hai Ya Barbadi Ladkiyo ke liye.

Jab Dil Allah Ko Chhod Kar Na Mehram Ki Taraf Jhukta Hai.

Na Mehram Ki Mohabbat: Allah Ki Rah Se Door Ek Safar.

Na Mehram, Zindagi ke Faislay, Aazadi ya Barbadi,Deeni Soch, Emotional Struggle, Spiritual Journey,
Nafsiati Kashmakash,  Deen se doori, Mohabbat ya barbadi, Khuda Ya Muhabbat, Na Mehram ki Muhabbat ya Jahannum ki Aag, Imaan aur jazbaat, Mohabbat mein gumraahi, Deeni aur dunyawi mohabbat, Na mehram ki Muhabbat, Mohabbat aur Imaan, Islamic Teachings.
Aazadi ya BArbadi, Aazadi aur Aurat, Haqooq aur Aurat. Shauhar-Biwi, Deen ya Duniya ki Muhabbat

 یہ آزادی ہے یا بربادی 
۔۔۔ قسط نمبر ( 3 )
قرآن مجید کی آیات سے مجھے حوصلہ ملتا ہے قرآن مجید نے مجھے زندگی جینے کا طریقہ سکھایا ہے میں کتنی گنھگار تھی وہ کونسا گناہ ہوگا جو مینے نا کیا ہو پہر میرے دل میں ہدایت کی تڑپ پیدا ہوگئی میں گناہوں کے اس راستے سے تنگ آگئی تھی میری بے چینی روز روز بڑھتی جاتی تھی میرے ابو میری وجہ سے مرگئے میرے بھائی نے خودکشی کرلی کیونکہ مینے ایک نامحرم کی محبت میں سب کجھ برباد کردیا ہر رشتہ ٹہکرایا حالانکہ ماں باب بہن بھائیوں کی عزت تک کا خیال نا  کیا اور اس نے مجھے روز تکلیف دی بلیک میل کیا مجھے تب ہوش آیا جب اسنے مجھ سے یہ کھا کہ  کون شادی کریگا آپ سے  وہ ایک نیک عورت سے شادی کریگا اسنے میری ساری باتیں یادیں بھلا دی اسے کوئی رحم نہیں آتا اسنے سارے خاندان کو پکچرز سینڈ کردی  میرا تماشہ بنا میرا باپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نا رہا ۔۔۔

 میرے لیے جینا مشکل تھا اس وقت میں روتی تھی سارا دن پہلے نامحرم کی محبت میں ٹوٹی تھی اب میں اللّٰه پاک کی محبت اس کے احکامات پر عمل کرنے کیلئے ٹوٹی ہوں وہ رب جو جوڑتا ہے ہم ٹوٹتے ہیں وہ ایسا جوڑتا ہے کہ پہر ہمیں کوئی توڑ نہیں پاتا  کوئی ٹہوکر ہمیں گرا نہیں پاتی  مینے اس کے بعد اللہ تعالٰی سے سچی توبہ کی ہر گناہ کا اعتراف کیا کہ یا اللّٰه میں مانتی ہوں مینے آپ کی محبت کو  چھوڑ کر کسی نامحرم کو ترجیع دی کسی اور پر بھروسہ کیا اس سے حرام دوستی رکھی حرام میوزک سننا حرام تعلقات چلایا فیشن سے دل لگایا بے پردگی اختیار کی یا اللہ میں تو گناہوں سے بھری ہوئی ہوں  میں آج آپ کے سامنے ہر گناہ کا اعتراف کرتی ہوں مجھے معاف کردیجیے میرے گناہ معاف کردیجیے میری بے سکونی بڑہتی جارہی یا اللہ میرے دل کو سکون عطا کردے مجھے دنیا والوں نے ٹہکرایا ہے آپ ہی تھام لیجئے یا اللہ آپ تو معاف کرنے والے  بڑے مہربان رحم کرنے والے ہیں میری خطائیں معاف کردیجیے مجھے ہدایت عطا فرمائیں ایسی ہدایت جس کے بعد گمراہی نا ہو مجھے پردہ حیا کی نعمت سے نواز دیں میں جانتی ہوں  ہر حد پار کی مینے مینے بے حیاۂی کے کام کیے ہیں مگر آپ تو ہر چیز جاننے والے ہیں ہر چیز پر قادر ہے یا اللّٰه آپ تو بندوں کے سارے گناہ معاف کرتے ہیں ایک ندامت کے آنسوؤں مجھے بھی اپنی رحمت سے کرم سے نواز دیجئے میرے گناہ معاف کردیں مجھے اپنے دین کی سمجھ اور عمل عطا فرما آمین ثم آمین پہر  مینے نماز پابندی سے پڑھنا شروع کی   نماز پڑھی روز اپنے رب سے باتیں کرتی تھی جب جب شیطان بھٹکانے کیلئے مجھے اس کی یاد دلاتا میں اعوذباللہ من الشیطان الرجیم پڑھ کر اگنور کردیتی اور اپنے پیارے رب سے باتیں کرتی تھی پردہ شروع کیا تو لگا جیسے اسلام کی شہزادی ہوں جیسے حیا والی نعمت واپس مل گئی اللہ سبحان و تعالیٰ نے مجھ پر کرم کیا ہو پہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث قرآن مجید کو سمجھا عمل میں لایا قرآن مجید میں پڑھا تھا  حرام کے بارے میں لکھا تھا مینے بے اختیار کہا یا اللّٰه آپ کا کلام اگر کوئی سمجھ لے تو وہ حرام کے پاس نہیں جائے گا اگر کوئی آپ کی نماز پڑے گا تو وہ کامیاب ہوجاۂے گا دنیا و آخرت میں وہ سکون میں زندگی گزارے گا پہر شیطان کے شکنجوں سے مینے اپنی حفاظت کی اللّٰه سبحان اللہ و تعالیٰ سے جڑ گئ ۔۔۔ واللہ مجھے تو اللہ کا رنگ مل گیا اس کی محبت نصیب ہوئی مجھے اسنے چن لیا اپنے دین کیلئے ۔۔۔۔ سبحان اللّٰہ
جاری ہے 

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS